08/11/2025
پیلے موتیوں کا ہئیر بینڈ جب آپ کسی مایوں کے فنکشن میں جانا چاہیں تو لگائیں ۔۔۔۔جلدی سے خود کو ایک اٹریکٹو لک دیں۔۔۔۔
پرل والے ہئیر بینڈز ہر موقع اور ہر سوٹ کے ساتھ جچتے ہیں۔
Payment advance only. Parcel via Pakistan post .
ادائیگی ایڈوانس ہے اور پاکستان پوسٹ یعنی ڈاکخانہ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے ۔
آرڈر کے لیے ان باکس آئیں یا واٹس ایپ کریں۔شکریہ