Dedar Ali TV

Dedar Ali TV .

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
28/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں

لبيك اللهم لبيك

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

17/05/2025

سپورٹ ترکیہ
پاکستان کے تجارتی و کاروباری طبقے نے ملک بھر میں سپورٹ ترکیہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی بائیکاٹ مہم کا بھرپور جواب دیا جائے گا

کیا ہم نائجیریا سے بھی گئے گزرے ہیں ؟؟؟کیا ہمارے پالیسی میکر نائجیریا سے بھی گےگزرے ہیں؟؟؟کب ہم لوگ ذاتی مفاد سے ہٹ کر م...
16/05/2025

کیا ہم نائجیریا سے بھی گئے گزرے ہیں ؟؟؟
کیا ہمارے پالیسی میکر نائجیریا سے بھی گےگزرے ہیں؟؟؟
کب ہم لوگ ذاتی مفاد سے ہٹ کر ملک و قوم کا سوچیں گے ؟

نائیجیریا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے لیا گیا 3.4 بلین ڈالر کا قرضہ مکمل طور پر واپس کر کے خود کو قرض سے آزاد کر لیا ہے۔

یہ قرضہ اپریل 2020 میں آئی ایم ایف کے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت دیا گیا تھا تاکہ نائیجیریا کو COVID-19 وبا اور تیل کی قیمتوں میں کمی سے پیدا ہونے والے معاشی جھٹکوں سے نمٹنے میں مدد مل سکے۔ نائیجیریا نے یہ قرضہ شیڈول سے پہلے 30 اپریل 2025 تک واپس کر دیا۔

اس ادائیگی کے بعد نائیجیریا کا نام آئی ایم ایف کے مقروض ممالک کی فہرست سے خارج ہو گیا ہے
Do share

انڈیا والوں کو اس بات سے بہت  آگ لگتی ہے۔
12/05/2025

انڈیا والوں کو اس بات سے بہت آگ لگتی ہے۔

12/05/2025

Pakistan air force attacking on India ❤👌

22/04/2025
06/04/2025

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔"
کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔"
پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔"
(سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)
😥😢یـــا اللّٰہ رحـــم 🙏🏻

06/04/2025

‏تاریخ لکھی جانے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے، جبکہ غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے : مصر، ایران، ترکی اور پاکستان کے پاس جنگی جہاز میزائل بھی تھے مگر وہ نہ کوئی سپاہی غزہ بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کو روک سکے۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب نے اربوں ڈالر ناچ گانے کی پارٹیوں پر لٹا دئیے لیکن غزہ میں روٹی پانی نہیں تھا۔😢

اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ 1947 میں پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن اس نے غزہ میں اپنے اسلامی بہن اور بھائیوں کی مدد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔😢

اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ ایران اور ترکی نے اسلام کا نام تو بہت استعمال کیا لیکن غزہ کے قتل عام کو روکنے کے لیے ایک قدم بھی نہ اٹھایا جبکہ مسلمانوں کے قتل عام میں حصہ بہت ڈالا۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمان قوم اپنے حکمرانوں کو تو مورد الزام ٹھہراتی رہی لیکن پیپسی، کوک، سپرائٹ اور سٹنگ پینا چھوڑ سکی، نہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی (KFC) کے برگر کھانا چھوڑ سکی، نہ ہی دیگر یہود و نصاریٰ کی مصنوعات کی خرید و فروخت چھوڑ سکی😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مغرب میں لوگ اسرائیلی تباہ کاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکلتی رہی لیکن مسلمان ممالک میں لوگ گھروں میں بیٹھے رھے۔😥

“قیامت کے دن حساب تو سب ہی کا ہوگا،
مگر حشر بتائے گا کہ جیتا کون اور ہارا کون!”

اللھم انصر اہل الفلسطین وغزہ۔ آمین یارب العالمین
یااللہ پاک ہمیں معاف فرما بڑھے بے بس ہیں ۔
پتہ نہیں ہماری عبادات قبول بھی ہو رہی ہیں ۔

💜اسلام آباد کی دو بہنوں نے *50 تولے سونا اور 2لاکھ* نقد فلسطین فنڈ میں *الخدمت فاؤنڈیشن* اسلام آباد کے حوالے کیا۔ جبکہ ب...
02/04/2025

💜اسلام آباد کی دو بہنوں نے *50 تولے سونا اور 2لاکھ* نقد فلسطین فنڈ میں *الخدمت فاؤنڈیشن* اسلام آباد کے حوالے کیا۔ جبکہ بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنا *نام بھی راز* رکھنے کو کہا ہے۔ ۔۔۔الحمدللہ
🌹A🌺

03/07/2024

*ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف*

ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا

نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوںنگے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا

دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری
رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔
ماشاءاللہ جو اربوں کھا گئے وزیراعظم ہیں۔۔۔۔ 🤣

31/01/2024

‏طیب اردگان میئر تھا اس نے ایک تقریر کی اسٹیبلشمنٹ کو بری لگی تو مقدمہ بنا اردگان جیل گیا سزا ہوگئی الیکشن سے نااہل ہوگیا مگر اس کی پارٹی الیکشن لڑی اور جیت گئی قانون سازی کی اردگان کی سزا ختم کرائی اور پھر اردگان باہر آیا اور اسی حلقے سے 80 فیصد ووٹ لیکر وزیراعظم بنا ۔

زندہ قومیں ووٹ کی طاقت استعمال کرتی ہیں

جبکہ کمزور لوگ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرتے ہیں نتیجے میں طاقتور ان کو کچل کر رکھ دیتے ہیں ۔
اپنے ووٹ کی طاقت کو استعمال کریں8 فروری کو

Address

Dera
80700

Telephone

03103703049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dedar Ali TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dedar Ali TV:

Share