Baloch

Baloch baloch

29/06/2026

💔🥀🥺

PLZZ guys Follow this page 👇👇👇
29/06/2026

PLZZ guys Follow this page 👇👇👇

سچ بولنے کی سزا عمر قید؟ ظالموں نے شاید یہ نہیں سیکھا کہ حوصلے کبھی زنجیروں سے نہیں ٹوٹتے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ آپ کی جدوجہد پر ہمیں فخر ہے۔ آج ہر باشعور انسان آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔

29/06/2026

💔🥀🥺..

20/06/2026

بلوچستان کا حساب، پاکستان کے نام 🇵🇰

تیل بھی پاکستان لے گیا 🛢️
تانبا بھی پاکستان لے گیا
گیس بھی پاکستان لے گیا
کوئلہ بھی پاکستان لے گیا
سمندر کا خزانہ بھی پاکستان لے گیا
کوریڈور کا فائدہ بھی پاکستان لے گیا

پھر بلوچستان کے حصے میں کیا بچا؟ 😔
"پھوٹی کوڑی" بھی نہیں ملی

اوپر سے جو غریب 4 ہزار جوڑ کر
محنت مزدوری سے روزی کماتا ہے
اس سے بھی راستے میں "حصہ" چھین لیا جاتا ہے
یہ تیل پاکستان کا حصہ تھوڑی ہے؟

50 فیصد وسائل لے گئے، پیٹ پھر بھی نہیں بھرا
نہ حکومت کا، نہ پنجاب کا
پروجیکٹ لگے تو بلوچ نظر نہیں آتا
حق مانگو تو آواز دبا دی جاتی ہے

سب پاکستان پاکستان پاکستان...
تو انصاف بھی پاکستان کا ہونا چاہیے نا؟ 🥀

اللہ کا خوف کرو، ظلم بند کرو
خاموشی اب جرم ہے 🤲

With Mehrab Khan – I'm on a streak! I've been a top fan for 2 months in a row. 🎉
19/06/2026

With Mehrab Khan – I'm on a streak! I've been a top fan for 2 months in a row. 🎉

02/06/2026

Guys follow the page

30/05/2026

D.r maharag baloch .
#ڈاکٹرـماہرنگ #بلوچ

Address

Dera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category