ya Allah madad

ya Allah madad Islamic bayan

30/06/2023

‏سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم کی پولیس نے عراق سے تعلق رکھنے والے شہری کو کئی بار قرآن پاک نذر آتش کرنے کی اجازت دینے انکار کیا تھا لیکن مقامی عدالت نے پولیس کے فیصلے کو آزادی اظہار رائے کے خلاف قرار دیا۔ مقامی پولیس نے شہری کو عید کے روز شہر کی مرکزی جامع مسجد کے باہر مظاہرے کی اجازت دی جس کے بعد آج ملعون نے قرآن پاک کو نذر آتش کیا اور مقدس کتاب کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ملعون کی حفاظت کیلئے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وہاں موجود مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگائے جبکہ پولیس نے ایک مسلمان کو پتھر پھینکے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔اس سے قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے اسلام مخالف انتہا پسندوں نے قرآن پاک کو نذر آتش کیا تھا جس کے بعد بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔

07/03/2023

شبِ برات کی حقیقت

03/03/2023

Abdul Manan Rasikah shahab

19/01/2023

Molana Abdul Manan Rasikah shahab topic

19/01/2023

Molana Abdul Manan Rasikah shahab

18/01/2023

سلامتی اسی میں ہے کہ غیر ضروری بات نہ کی جائے۔۔۔
مچھلی بھی تبھی شکاری کی گرفت میں آتی ہے،جب اپنا منہ کھولتی ہے...!!🌹♥️🌹

18/01/2023

دنیا والے جھوٹ بولنے والوں کے ساتھ۔۔۔
اور اللہ سچ بولنے والوں کے ساتھ۔۔
تو گھاٹے میں کون رہا....؟🌹♥️♥️

18/01/2023

Allama ibtisaam ahle Zaheer Sahab

18/01/2023

Shaikh Abdul Manan Rasikah shahab

Address

DG Khan
Dg Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ya Allah madad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ya Allah madad:

Share