Rajab Family's

25/07/2025

Rajab

21/07/2025

Truth Line's 💔😌

💔 "دل کمزور ہو رہا ہے، اور ہم مذاق سمجھ رہے ہیں..."پہلے ہارٹ اٹیک 60 سال کے بعد کی بیماری سمجھی جاتی تھی،آج 20، 25 سال ک...
08/07/2025

💔 "دل کمزور ہو رہا ہے، اور ہم مذاق سمجھ رہے ہیں..."

پہلے ہارٹ اٹیک 60 سال کے بعد کی بیماری سمجھی جاتی تھی،
آج 20، 25 سال کے نوجوان بھی
دل تھامے گر رہے ہیں...
اور ہم صرف حیران ہو رہے ہیں!

❓ آخر کیوں؟

🔻 نیند پوری نہیں
🔻 غذا زہریلی
🔻 ذہن الجھا ہوا
🔻 اسکرینز بند ہونے کا نام نہیں لیتیں
🔻 جسمانی محنت صفر
🔻 اور سب سے بڑھ کر… دل اللہ سے خالی!

📱 موبائل چارج ہو تو دل خوش،
نماز قضا ہو جائے تو پرواہ نہیں...

🍔 فاسٹ فوڈ جسم کو کھا رہا ہے
🚬 سگریٹ، ویپ، نشہ روح کو جلا رہا ہے
😔 اور اسٹریس… دل کو دبا رہا ہے

💔 پھر بھی ہم کہتے ہیں: "پتہ نہیں دل کمزور کیوں ہو گیا!"

---

🕋 یاد رکھو:

> "ألا بذكر الله تطمئن القلوب"
"دلوں کو سکون صرف اللہ کے ذکر سے ملتا ہے"

02/07/2025

جس دن اپنی کمائی کی اینٹ خریدو گے،
اُس دن باپ کی جھونپڑی کی قیمت سمجھ میں آئے گی۔

تمہیں جو کامیاب بنا سکے ایسی محبت کرناکامیابی دیکھ کر کی گئی محبت، محبت نہیں ہوتی🤎
30/06/2025

تمہیں جو کامیاب بنا سکے ایسی محبت کرنا
کامیابی دیکھ کر کی گئی محبت، محبت نہیں ہوتی🤎

💯
29/06/2025

💯

29/06/2025

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی❤

چاہے تم کتنے ہی اچھے بن جاؤ،لوگ پیٹھ پیچھے برائی ہی کریں گے،خاص طور پر تمہارے اپنے۔
28/06/2025

چاہے تم کتنے ہی اچھے بن جاؤ،
لوگ پیٹھ پیچھے برائی ہی کریں گے،
خاص طور پر تمہارے اپنے۔

Address

Digri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajab Family's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share