08/08/2025
کچھ روز قبل چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ڈگری میر ذوالفقار تالپور کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ یہ جو آوارہ جانور گھوم رہے ہیں انہیں اپنے گھروں میں باندھ کر رکھیں ورنہ ٹاؤن ان آوارہ حرام پر پلنے والے جانوروں کو اپنی تحویل میں لے لیگا ۔آج بروز جمعہ ۸ اگست تک اس چیز پر کوئی عمل درآمد نا ہو سکا چیئرمین صاحب آپکے حکم کی یہ عزت ہے ؟ ٹاؤن کا عملا جو کوڑہ اٹھانے میں سستی کرتا ہے وہ یہ جانور کب اٹھائیگا ؟ یا ڈگری کی عوام کو چیئرمین کا کوئی در نہیں رہا کِیُونکہ ایسے اعلانات اس سے قبل بہت دفع ہو چُکے ہیں اور اس بار کی طرح کوئی عمل درآمد نہیں ہو سکا ۔