30/05/2025
ڈگری: اماں فاؤنڈیشن کی جانب سے مین میرواہ روڈ پر ٹھنڈے مشروبات کا اہتمام ڈگری شہر میں جاری شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر،اماں فاؤنڈیشن کی جانب سے آج مین میرواہ روڈ پر راہگیروں مسافروں عام عوام کے لیے ٹھنڈے مشروبات کا خصوصی انتظام کیا گیا۔
اس نیک کام میں اماں فاؤنڈیشن کے سرپرست محمد حسنین شیخ،صدر ناصر ملک،جاوید ملک اور دیگر رضا کار شامل تھے اماں فاؤنڈیشن کے سرپرست کا کہنا تھا کہ اس کارخیر میں چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ڈگری میر ذوالفقار علی خان تالپور کا بھی بھرپور تعاون شامل ہے۔مزید تین روز تک ٹھنڈے مشروبات کا ڈگری شہر کے مختلف علاقوں میں احتمام جاری رہے گا ۔
Degree: Amman Foundation arranges cold drinks on Main Mirwah Road Degree In view of the intense heat and heat wave in the city, Amman Foundation made special arrangements for cold drinks for passers-by, travelers and the general public on Main Mirwah Road today. Amman Foundation Patron Muhammad Hasnain Sheikh, President Nasir Malik, Javed Malik and other volunteers were involved in this good deed, said the Patron of Amman Foundation The Chairman of the Town Committee, Mir Zulfiqar Ali Khan Talpur, also has full support in this good deed. The distribution of cold drinks will continue in different areas of the city for another three days.