Awam ki Awaz

Awam ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam ki Awaz, Social Media Agency, Digri.

17/02/2026

جو عمران خان کے ساتھ ہے وہ اس پوسٹ کو شیئر کریں اور فالو کریں
شکریہ

17/02/2026

"Imran Khan is great leader of Pakistan"

17/02/2026

اسلام علیکم"
عوام کی آواز" صرف ایک صفحہ نہیں بلکہ مظلوم اور نظر انداز ہونے والی عوام کی آواز ہے۔
ہمارے گاؤں میں بنیادی سہولتوں کی شدید کمی ہے، ٹوٹی ہوئی سڑکیں، صفائی کا ناقص نظام اور دیگر مسائل عوام کیلئے روزانہ کی اذیت بن چکے ہیں، مگر کوئی سننے والا نہیں۔
یہ صفحہ اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ ہم اپنے گاؤں کی اصل حقیقت دنیا اور متعلقہ حکام تک پہنچا سکیں۔ ہمارا مقصد کسی کی مخالفت نہیں بلکہ اپنے حق کیلئے آواز بلند کرنا اور اپنے گاؤں کی بہتری کیلئے جدوجہد کرنا ہے۔
ہم سچ دکھائیں گے، عوام کے مسائل اجاگر کریں گے اور امید کرتے ہیں کہ متعلقہ ادارے اس پر فوری توجہ دیں گے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس صفحے کو فالو کریں، شیئر کریں اور عوام کی آواز بننے میں ہمارا ساتھ دیں۔
عوام کی آواز — حق کی آواز، عوام کی نمائندگی"**

Address

Digri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share