Europe Visa and News

Europe Visa and News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Europe Visa and News, Digital creator, Dina.
(1)

اس پیج سے تمام اقسام کے ویزہ کی صرف معلومات دیجاتی ہیں۔۔میرے پاس نہ کسی قسم کا ویزہ ہے نہ میں ایجنٹ ہوں اور نہ ہی کنسلٹنٹ نہ دنیا میں کہیں میرا دفتر ہے۔۔نوٹ فرما لیں

19/07/2025

To France ..
فرانس جاتے ہوئے ایک ویڈیو۔

19/07/2025

پیرا گلائیڈر کی خوبصورت لینڈنگ دیکھئے۔۔یہ بڑی مہارت کا کام ہے اپنے ساتھ ایک اور بندے کو لانا اور بحفآظت لینڈ کرنا۔۔۔

18/07/2025

Budapest Tour
بڈاپسٹ ہلز سے شہر اور دریائے ڈینوب کا نظارہ کریں۔۔یہ تاریخی چرچ چونکہ اونچائی پر ہے اسلئے شہر اور دریائے یوں لگتا ہے جیسے اس کے قدموں میں بہہ رہے ہوں۔۔

18/07/2025

Salzburg ..Austria
سالسبرگ کا ایک خوبصورت اور پر فضاء ہل سٹیشن دیکھیں

17/07/2025

اٹلی بارڈر کی آخری ویڈیو۔۔

17/07/2025

Switzerland
سوئٹزرلینڈ جاتے ہوئے ایک خوبصورت وادی۔۔سر سبز اور چاروں طرف سے پہاڑوں میں گھری۔۔

16/07/2025

سڑک کنارے۔۔۔

بہت سارے دوست پوچھ رہے ہیں کہ برازیل کا ویزہ کیسے لینا ہے تو یاد رکھیں کہ بنیادی طور پر پاکستان سے جب کسی بھی ملک کا ویز...
16/07/2025

بہت سارے دوست پوچھ رہے ہیں کہ برازیل کا ویزہ کیسے لینا ہے تو یاد رکھیں کہ بنیادی طور پر پاکستان سے جب کسی بھی ملک کا ویزہ اپلائی کریں تو سب سے پہلے بینک سٹیٹمنٹ اصلی ہونی چاہیے اور آپکی آمدنی اخ/تنخواہ اور اخراجات کا بیلنس درست ہو ایسا نہ ہو کہ درخواست دہندہ کی تنخواہ پچاس ہزار ہو اس کے بینک میں بنا کسی ثبوت کے ہچاس لاکھ ہوں،ٹیلس دہندہ کی صورت میں تمام پیپرز ساتھ لگائیں ریٹرن ٹکٹ ٹریول انشورنس اور اخراجات کے لئے مناسب رقم بصورت ڈالرز یا ٹریول چیک وغیرہ ضرور ہوں۔۔کوشش کریں کہ ویزہ صرف ایک ہفتہ یا دس تک اپلائی کریں۔. مزید معلومات کے لئے متعلقہ ایمبیسی کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔۔۔

وطن عزیز میں ایک نیا سکینڈل سامنے آ رہا ہے کہ چالیس ہزار سے زائد لوگ جو زیارات مقدسہ کے لئے ایران عراق گئے وہ لاپتہ ہو گ...
16/07/2025

وطن عزیز میں ایک نیا سکینڈل سامنے آ رہا ہے کہ چالیس ہزار سے زائد لوگ جو زیارات مقدسہ کے لئے ایران عراق گئے وہ لاپتہ ہو گئے ہیں ۔۔۔

اپنی مٹی سے محبت کیجئے۔۔پاکستان ہے تو ہم ہیںپاکستان زندہ باد
16/07/2025

اپنی مٹی سے محبت کیجئے۔۔پاکستان ہے تو ہم ہیں
پاکستان زندہ باد

16/07/2025

Getmany...cologne cathedral
1248 میں تعمیر ہونے والا یہ چرچ یورپ کا دوسرا اونچا چرچ ہے جس کو ہر سال چھ میلن لوگ دیکھنے آتے ہیں اسکہ اونچائی پانچ سو پندرہ فیٹ ہے

15/07/2025

آئیے ایک اور سرحدی گاؤں دیکھئیے۔۔اٹلی اور سلووینیا کا بارڈر ایریا

Address

Dina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Europe Visa and News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Europe Visa and News:

Share

Our Mission.

As-salam u Alaikum!

My brothers, sisters, sons, and daughters. My channel news hour with butt is always with you. you can listen to all the europian news here regarding Pakistanis. and other than that we will provide information for our sons and daughters who want to come to Italy as a student, on a visit visa, or on a business visa. Especially those who want to come to Italy illegally. We’ll inform them of all the hardships of their decision. We will conduct interviews with those who have already come to Italy that way. And we’ll share with you how many people have lost their lives in this process. And how many of them lost so much through so-called agents.

We are not an agency and we do not charge for any kind of information regarding visas, also we do not have any agents in Pakistan or anywhere in the world

Thanks for reading.