Dina news official

Dina news official یہ پیج دینہ اور گردو نواح کی نیوز اپ دیٹس کہ لیا بنایا گ?

21/11/2024

Jhelum update

*روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی*(دینہ  )  منگلا روڈ پنڈوڑی کے مقام پر تیز رفتار کار گہرائی میں جا گری۔ ریسکیو زرائعحادثے...
11/11/2024

*روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی*
(دینہ ) منگلا روڈ پنڈوڑی کے مقام پر تیز رفتار کار گہرائی میں جا گری۔ ریسکیو زرائع
حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 جہلم نے دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو زرائع
زخمی ہونے والے افراد کا تعلق کلیال میرپور سے ہے۔ ریسکیو ذرائع

07/10/2024

اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے.😥

پی ٹی ائی کے کارکنوں کو ڈی چوک چھوڑ کر اپ ادھر کیسے پہنچ گئے

27/09/2024

#دینہ

27/09/2024

السلام علیکم
جمعہ مبارک

26/09/2024

دینہ میں شدید اندھی کے ساتھ تیز بارش

23/09/2024

اپنا دینہ

23/09/2024

السلام علیکم ہمارے ساتھ دینہ اور گردو نواح کے کس کس گاؤں اور کس کس شہر سے لوگ جڑے ہوئے ہیں کمنٹس میں ضرور بتائیے گا جزاک اللہ

30/08/2024

سیلاب دینہ کٹیام گوڑھا چوہدریاں دینہ کے قریب بودلہ کے پاس نالہ گھان کے پانی نے سڑک کو مکمل تباہ کر دیا

Address

Dina
49600

Telephone

+923025305137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dina news official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share