Qaisar mehmood offical

Qaisar mehmood offical awami

محمد ایان ظفر ولد ظفر شہاب سکنہ نی آبادی سید حسین دینہ جہلم بعمر 14سال جامن کلر کے کپڑے پہنے ہوے ہے کل مورخہ 28اکتوبر 20...
29/10/2024

محمد ایان ظفر ولد ظفر شہاب سکنہ نی آبادی سید حسین دینہ جہلم بعمر 14سال جامن کلر کے کپڑے پہنے ہوے ہے کل مورخہ 28اکتوبر 2024 سے گھر سے لا پتہ یے اگر کسی کو کوٸ معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرین 03455746605

21/10/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کل شام 4بجے تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،

روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید،...
18/10/2024

روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ

ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید،

فائرنگ کے دوران ایک منشیات فروش بھی ہلاک،

شہید کانسٹیبل محمد احسان کو چھاتی پر گولی لگی،

یونین کونسل سوہن دینہ کا سیکرٹری رشوت کے الزام میں گرفتار
15/10/2024

یونین کونسل سوہن دینہ کا سیکرٹری رشوت کے الزام میں گرفتار

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، ٹریکٹر چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار
13/10/2024

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، ٹریکٹر چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

06/10/2024

ریپ کیس کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والی خاتون بالآخر خود پکڑی گئی،

21/09/2024

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر تین پولیس اہلکار برطرف.

دینہ / بروالی/نامعلوم موٹرسائیکل سوار نو مولود بچی پھینک کر فرار
04/09/2024

دینہ / بروالی/نامعلوم موٹرسائیکل سوار نو مولود بچی پھینک کر فرار

31/08/2024

بریکنگ نیوز ۔
تھانہ دینہ کی حدود پیر شاہ وسن کے نزدیک ڈکیتی کی واردات ۔مزاجمت پر دو نوجوان فائر لگنے سے زخمی زرائع

31/08/2024

دینہ نئی آبادی پنڈ جاٹہ ٹو بن گئی جگہ جگہ منشیات فروشی کے اڈے قائم محلے کے گلی کوچوں میں نشئیوں کا رش اہل محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا ڈی پی اور جہلم صاحب نوٹس لیں،

12/08/2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اندراج روزانہ کی بنیاد پر شروع ھو گیا ھے جو مرد اور عورت اندراج کرانا چاہتے ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فارم لیکر یونین کونسل گھڑمحل پہنچ جائیں

06/08/2024

گڈورک ڈی پی اوجہلم تھانہ دینہ پولیس، نئی آبادی میں جسم فروش سمیرا عرف پولوکا اڈا بند کرانے پر مجھ پر دی گئی جھوٹی درخواست مسترد سمیرا عرف پولو کو جسم فروشی کا اڈا بند کرنے کا حکم جاری،

Address

Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar mehmood offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share