Awaz News.PK

18/08/2025
17/08/2025

*امن پھیلاٶ ویر مکاٶ* *رنیاں برادران* موضع سبحان کے مشہور مقدمہ قتل اور دیرینہ دشمنی کے راضی نامہ کا بہت بڑا اکٹھ ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد رنیاں چوہدری اخلاق احمد رنیاں سرکاری افسران اور گردو نواح کے سینکڑوں معززین علاقہ کی بھر پور شرکت اس موقع پر آواز نیوز کی لاٸیو نشریات

14/08/2025

علی حسنین ناٸب امیر جماعت اسلامی پی پی 34 کا جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی پیغام ゚ ‎

14/08/2025

تقریب پرچم کشاٸی بسلسلہ 14 اگست یوم آزادی جماعت اسلامی پی پی 34

14/08/2025
12/08/2025

"🇵🇰 روزنامہ آواز ڈنگہ گجرات کی جانب سے 14 اگست اسپیشل ٹرانسمیشن – میرا پاکستان، میرا فخر، آواز نیوز چینل پر شہریار شہباز کے ساتھ۔
آزادی کا جشن، قومی جوش و جذبہ اور خوبصورت لمحات صرف آواز نیوز پر!
#میراپاکستانمیرافخر #آوازنیوز #14اگست "

11/08/2025

معروف تاجر رہنما صدر پیپلز پارٹی ڈنگہ۔ گلزار احمد بھٹو اور حاجی ٹریولز کے مابین گلے شکوے ختم۔رانا قاسم حسنین کی رہائشگاہ پر بڑے تاجروں کا اکٹھ۔

10/08/2025

امریکہ میں مقیم نوجوان بزنس مین سماجی شخصیت
چوہدری عادل مناف رنیاں چوہدری شاہزیب مناف، چوہدری دانش مناف کی طرف سے اپنے والد محترم چوہدری عبدالمناف مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے 16 ویں سالانہ برسی کے موقع پر دعائیہ محفل کا اہتمام

07/08/2025

رنیاں برادران کی طرف سے صوبہ سندھ جامشورو میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے 9 نلکے لگوائے گئے۔

02/08/2025

روزنامہ آواز ڈنگہ اور آواز نیوز چینل کے زیر اہتمام پروگرام میرا *قلم میری آواز اہل فلسطین کے نام* تقریری مقابلہ 2025 کے آڈیشن کے پارٹیسپیٹ ویڈیو پسند آۓ تو کمنٹ باکس میں اپنی راۓ بھی دیں اور زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں
゚ #ڈنگہ #فلسطین

Address


Telephone

+923006134050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz News.PK:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share