Apna Channan Adda

Apna Channan Adda Dinga kharian road Channan.Adda

07/08/2025

رانا سکندر حیات سے اپیل ہم کرتے ہیں کہ چھٹیوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ طلبا کا بہت نقصان ہو گا۔ کلاس پنجم، ہشتم، نہم اور دہم کے نتائج بری طرح متاثر ہوں گے اور ذمہ دار اساتذہ کو ٹھہرایا جائے گا

04/08/2025

میاں محمد ہسپتال چنن
آج سے اوپن ہوگیا ہیے

03/08/2025
افسوس ناک خبر میاں خاں انصاری کے بیٹے یونس انصاری حافظ یوسف کے بھتیجے توقیر احمد وفات پا گے ہیں نماز جنازہ ار تین بجے چن...
01/08/2025

افسوس ناک خبر میاں خاں انصاری کے بیٹے یونس انصاری حافظ یوسف کے بھتیجے توقیر احمد وفات پا گے ہیں نماز جنازہ ار تین بجے چنن قبرستان میں ادا کیا جائے گا

▪️اعلان نماز جنازہ ▪️▪️اظہار رنج و الم▪️▪️ كُلُّ نَفۡسٍ ذَآٮِٕقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ ▪️▪️اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَا...
31/07/2025

▪️اعلان نماز جنازہ ▪️
▪️اظہار رنج و الم▪️
▪️ كُلُّ نَفۡسٍ ذَآٮِٕقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ ▪️
▪️اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُون▪️
عبدالغفور مرحوم آف چنن کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں
مرحومہ
عبدالشکور رانا، علی رضا رکشے والے اور محمد زاہد ہیئرڈریسر کی والدہ محترمہ
منظور حسین فروٹ والے
غلام سرور میسن نور کالونی اور عبدالروف الیکٹرک سٹور کی بھابھی محترمہ
شاہد منظور، عدنان خاور اور ذیشان منظور، تیمور حسن، حمزہ سرور اور اسامہ سرور کی چچی جان تھیں
نماز جنازہ آج 31 جولائی 2025ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء رات 10 بجے چنن جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی •┈┈•┈┈•⊰✿♡✿♡✿⊱•٠┈┈•┈┈•
اللَّهُـمَّ اغْفِـرْ لَهَا ، وَارْحَمْهَا ، وَعَافِهَا، وَاعْفُ عَنْـهَا ، وَأَكْـرِمْ نُزُلَـهَا ، وَوَسِّـعْ مُدْخَـلَهَا ، وَاغْسِلْـهَا بِالْمَـاءِ وَالثَّـلْجِ وَالْبَـرَدِ ، وَنَقِّـهَا مِنَ الْخَطَـايَا كَمَا نَـقَّيْتَ الـثَّوْبَ الأَبْيَـضَ مِنَ الدَّنَـسِ ،وَأَبْـدِلْهَا دَارًا خَـيْرًا مِنْ دَارِهَا ، وَأَهْلًا خَـيْرًا مِنْ أَهْلِـهَا ، وَزَوْجًا خَـيْرًا مِنْ زَوْجِهَا، وَأَدْخِـلْهَا الْجَـنَّةَ ، وَأَعِـذْهَا مِنْ عَذَابِ الْقَـبْرِ وَعَذَابِ النَّـارِ* •┈┈•┈┈•⊰✿♡✿♡✿⊱•٠┈┈•┈┈•
اللہ کریم مرحومہ کی سیئات سے درگزر فرماے حسنات کو قبول فرمائے اور بال بال مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطاء فرمائے اور ہم سب لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن

شریک غم
شہباز اقبال شاہین
شاہین میڈیکل سٹور چنن

Free Home.Delivery
30/07/2025

Free Home.Delivery

26/07/2025

وعدوں سے تکمیل کا سفر
ہمارے ہر دل عزیز قائد چوہدری اعجاز رنیاں Mpa pp34
نے آج وعدہ وفا کردیا
کسانوں میں ٹریکٹر تقسیم كیے
اگلی تقسیم 15اگست کو ہوگی

اللہ ربّ العزت سے دُعا ہے کہ محترم چوہدری قمر زمان کائرہ صاحب کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔کائرہ صاحب کو دل کے عارضے...
25/07/2025

اللہ ربّ العزت سے دُعا ہے کہ محترم چوہدری قمر زمان کائرہ صاحب کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

کائرہ صاحب کو دل کے عارضے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے فوری طور پر اُن کے دل کی بند شریان میں اسٹنٹ ڈالا۔ الحمدللہ اب اُن کی حالت بہتر ہے اور اُنہیں کائرہ ہاؤس لالہ موسیٰ روانہ کر دیا گیا ہے۔

ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اُنہیں جلد از جلد مکمل صحت، شفا اور نئی زندگی کی توانائی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین یا ربّ العالمین دعاگو ٹم

میاں محمد افضل چئیرمین کے پوتے میاں مظفر احمد صاحب کے صاحب زادے کو انگلینڈ سے law کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارک باد
25/07/2025

میاں محمد افضل چئیرمین کے پوتے میاں مظفر احمد صاحب کے صاحب زادے کو انگلینڈ سے law کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارک باد

ڈاکٹر فیضان صاحب چنن والے
25/07/2025

ڈاکٹر فیضان صاحب چنن والے

Address

Village Channan Teh Kharian Distt Gujrat
Dinga
50281

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Channan Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Channan Adda:

Share