
01/07/2025
انشاء اللہ 9محرم الحرام شریف کو جامعہ جلالیہ اشرف العلوم کے زیرِ اہتمام
کھوجہ شریف گاؤں میں
نواسہ رسولﷺ جگرگوشہ بتول ؓ آبروئےوفا راکب دوش مصطفی راحت دل مرتضیٰ سید الشہداء امام عالی مقام
حضرت سیدنا آقا امام حسین رضی اللہ عنہ کی یادمیں
سبیل حسینی