khori Alam News کھوڑی عالم نیوز

khori Alam News کھوڑی عالم نیوز Relevant news network, local and international.

17/10/2025

جنوبی پنجاب کی غلہ منڈی کھیچی والا تحصیل فورٹ عباس ضلع بھاولنگر کا خوبصورت منظر ھر طرف کپاس ہی کپاس نظر آرھی ھے ۔

17/10/2025
ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ھائ کھوڑی محمد یوسف صاحب کھوڑی عالم میں بطور ھیڈ ماسٹر 13گزارنے کے بعد پرموشن ھونے پر چک میانہ ب...
13/10/2025

ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ھائ کھوڑی محمد یوسف صاحب کھوڑی عالم میں بطور ھیڈ ماسٹر 13گزارنے کے بعد پرموشن ھونے پر چک میانہ بھرگڑاں ٹرانسفر ھونے پر سکول کیمٹی کھوڑی عالم کی طرف سے الواداعی پارٹی کا بندوبست کیا گیا اور نیے چارج سنھبالنے والے ھیڈ ماسٹر جمشید خاں صاحب کو ویلکم کیا گیا جس علاقہ سے محمکہ تعلیم کے افسران اور اساتزہ اکرام نے شرکت کی ۔

13/10/2025

کھوڑی عالم میں اگر لوگ اپنے جانور باندھ لیں اور اجاڑہ بند ھو جاے تو یہ گاوں زمیندارہ اور موسم کے لحاظ سے زمینداروں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ھے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیماج جس ھستی کا تعارف میں کروا رھا ہوں وہ ہیں استاد محترم عزت مآب جناب سر ممتاز احمد صاحب ۔سر ممتاز...
11/10/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اج جس ھستی کا تعارف میں کروا رھا ہوں وہ ہیں استاد محترم عزت مآب جناب سر ممتاز احمد صاحب ۔
سر ممتاز احمد صاحب چوھدری نادر خان نمبردار کے گھر 1948 میں کھوڑی عالم تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ھوے ۔
ابتدائ تعلیم فورٹ عباس ضلع بھاو لنگر سے کی کیونکہ چوھدری نادر خان اس وقت فورٹ عباس محکمہ مال میں پٹواری تھے ۔
ممتاز صاحب نے میڑک اسلامیہ ھائ سکول ڈنگہ سے کی اور FSC اور BSC گورنمنٹ زمیندارہ ڈگری کالج گجرات سے کی اور B.E.D پنجاب یونیورسثی لاھور سے کیا ۔
اس کے بعد گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ڈنگہ میں بطور ساہنس ٹچیر درس تدریس کا سلسہ جاری کیا ۔جو عرصہ 36 سال پر محیط ھے

۔اس دوران گرلز ہائی سکول ڈنگہ کے لئے بھی ان کی خدمات سنہری حروف میں لکھنے کے قابل ہیں ۔
ڈنگہ اور گرد نواح سے ھزاروں طالب علم مستعفید ھوے اور اعلی عہدوں پر فائز ہیں اور دنیا کے ھر ممالک میں اباد ہیں ۔
ممتاز احمد صاحب شریف النفس اور ملنسار انسان تھے اور عزیز واقارب اور بہن بھاہیوں کے لئے بہت اچھی سوچ رکھتے تھے ان کی محنت کی وجہ سے ہی ان کے چھوٹے بھائ ڈاکٹر محمد الیاس P H D حال مقیم امریکہ اور دوسرے بھائ ڈاکٹر امجد خاں صاحب M B B S اور ڈنگہ میں پہلے چاہلڈ اسپلشسٹ ہیں اور اپنے بڑے بھائ ممتاز احمد کی وجہ کامیاب ھو سکے ۔۔
ممتاز احمد صاحب 2008 میں گورنمنٹ ھائ سکول ڈنگہ سے رہٹائر ھوے اور دسمبر 2011 میں 63 سال کی عمر میں وفات پائی
اللہ کریم درجات بلند فرمائے اور جنت
الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین ۔

10/10/2025

524 likes, 42 comments. “ 🇬🇧 ”

09/10/2025

گاوں فتہ بھنڈ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات شاہین ویلفیر کی جانب سے لگائ گئ سڑیٹ لاہٹس رات کے وقت خوبصورت منظر ❤

Address

Khori Alam
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khori Alam News کھوڑی عالم نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share