Trust News

Trust News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trust News, Media/News Company, Dinga.

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین 26 جولائی کو میجر محمد اکرم شہید اسٹیڈیم ڈنگہ کا افتتاح کریں گے، صوبائی وزیر سپورٹس فیصل کھو...
12/07/2026

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین 26 جولائی کو میجر محمد اکرم شہید اسٹیڈیم ڈنگہ کا افتتاح کریں گے، صوبائی وزیر سپورٹس فیصل کھوکھر بھی شریک ہوں گے

گجرات (وقاص احسان) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 34 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین 26 جولائی بروز اتوار میجر محمد اکرم شہید اسٹیڈیم ڈنگہ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ ڈنگہ ہسپتال کا بھی دورہ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا ڈھل بنگش پل پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا، جہاں سے ایک استقبالیہ ریلی کی صورت میں انہیں مریم نواز اسٹیڈیم تک لایا جائے گا۔
چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے مطابق افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر سپورٹس فیصل کھوکھر بھی خصوصی شرکت کریں گے، جبکہ ہزاروں افراد کی آمد متوقع ہے۔ تقریب میں سیاسی، سماجی، کاروباری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔

05/07/2026
15/06/2026

فل فریش ۔۔کٹھی میٹھی ایٹمز

15/06/2026

لیڈیز کے لیے اسپہشل کھٹیییییییییی ریسیپیس۔۔۔۔پرنس گڈز مین بازار ڈنگہ

Address

Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trust News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share