Mirza Nadeem Saim

Mirza Nadeem Saim public

22/12/2025
22/12/2025

*ہر درد کی الگ تاثیر ہوتی ہے کچھ درد مرنے کی وجہ بنتے ہیں تو کچھ درد جینے کی وجہ بن جاتے ہیں💔💔💔*

22/12/2025

*اداس تو بہت رہے پر کبھی ظاہر نہیں کیا ❤️‍🩹🙂*
*"ٹھیک ہوں" بس اسی لفظ نے سب سنبھال لیا💔🫠*

*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

جبلِ اُحد — اس محبوب پہاڑ کے بارے میں 10 اہم معلومات یہ مدینہ منورہ کے شمالی جانب واقع ہے۔ مسجدِ نبوی ﷺ سے اس کا فاصلہ ت...
22/12/2025

جبلِ اُحد — اس محبوب پہاڑ کے بارے میں 10 اہم معلومات
یہ مدینہ منورہ کے شمالی جانب واقع ہے۔
مسجدِ نبوی ﷺ سے اس کا فاصلہ تقریباً 4 کلو میٹر ہے۔
اسی کے دامن میں غزوۂ اُحد پیش آیا۔
نبیِ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“اُحد ایک پہاڑ ہے، یہ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں”
اس پہاڑ پر قدیم اور تاریخی نقوش موجود ہیں۔
دورِ جاہلیت میں اسے “عُنقُد” کے نام سے جانا جاتا تھا۔
اس کا محیط (گھیراؤ) تقریباً 16 کلو میٹر ہے۔
یہ کئی چوٹیوں پر مشتمل پہاڑ ہے۔
اس میں پانی جمع ہونے کے قدرتی حوض (مہارس) پائے جاتے ہیں۔
اس کے اردگرد کوئی دوسرا پہاڑ نہیں،
یعنی یہ تنہا اور منفرد پہاڑ ہے
۔
اللهم صلِّ وسلم على سيدنا محمد ﷺ
وعلى آله وأصحابه أجمعين 🤍

*سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی*ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی...
22/12/2025

*سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی*
ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوا۔

*چوہدری مجاہد حسین CCR*

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 383 اعشایہ 73 ڈالر تک جا پہنچی۔

ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اس اضافے کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو میں گزشتہ ہفتے ہوئی چوتھائی پوائنٹ کمی کے بعد مزید شرح سود میں کمی کی توقعات، محفوظ سرمایہ کاری کی طلب میں اضافہ اور ڈالر کی کمزور حالت ہے۔

سونا، جو روایتی طور پر ایک محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے، اس سال 67 فیصد تک بڑھ چکا ہے۔

اس کی قیمتوں میں آضافے کی وجوہات میں عالمی سطح پر سیاسی اور تجارتی کشیدگیاں، مرکزی بینکوں کی مضبوط خریداری اور آئندہ سال شرح سود میں کمی کی امید شامل ہیں۔

ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوا۔

ماہرین کے مطابق سرمایہ کار فی الحال 2026 میں دو مرتبہ امریکی شرح سود میں کمی کی توقع کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے سونے کی کشش مزید بڑھ گئی ہے۔

22/12/2025

on road

21/12/2025

Donate blood

21/12/2025

سیالکوٹ دھند کی وجہ سے گاڑی نہر میں گر گئی۔
نادیہ نام کی خاتون گاڑی سمیت پانی میں ڈوب گئی۔

Address

Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Nadeem Saim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share