
05/11/2024
قصور میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز لاہور ڈویژن جناب محمد انور صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب میں اسسٹنٹ پوسٹماسٹر جنرل جناب محمد سلیم سروری صاحب کی بطور ڈی ایس ایکسٹرا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی دونوں افسران کے اعزاز میں خوبصورت اور پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اللہ انہیں صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔