dil thaam ke

dil thaam ke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from dil thaam ke, Media/News Company, haveli lakha, Dipalpur.

27/06/2024

دل تھام کے #بجلی بل زیادہ آنے اور پنکھا چلانے پر میاں بیوی میں جھگڑا #مقدمہ درج #ظالمانہ حکومتی پالیسی۔سفید پوش اور سرکاری ملازم مر گئے

13/06/2024

زبردست کامیڈی

11/06/2024

آڈیو لیک۔۔۔۔۔عمران خان کی سپریم کورٹ میں گفتگو۔دلائل

04/06/2024

سپریم کورٹ سماعت

04/06/2024
31/05/2024

گذشتہ روز
*▪️کراچی؛ 8 ملزمان کی گاڑی پر #فائرنگ، 5 میں سے 2 بھائی جاں بحق*
گرومندر کے قریب گاڑی پر #فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق اور دو بھائی زخمی ہوگئے جبکہ ایک بھائی مکمل محفوظ رہا۔
ایس پی جمشید علینہ راجپر کے مطابق کار میں 5 بھائی سوار تھے جوکہ پیشی پر سینٹرل جیل میں قائم عدالت جا رہے تھے، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 17 خ*ل ملے ہیں۔
پولیس افسر کے مطابق چار موٹر سائیکلوں پر 8 ملزمان سوار تھے جنہوں نے کار پر دو طرف سے #فائرنگ کی، ممکنہ طور واقعہ ٹارگٹ #کلنگ کا ہے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں، جاں بحق ایک شخص کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی جبکہ جاں بحق ہونے والے پشاوری آئسکریم پارلر کے مالک ہیں۔
ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مقتولیں کی شناخت واجد اور شان کے نام سے ہوئی ہے تاہم مزید تصدیق کر رہے ہیں۔ مقتولین لسبیلہ کے رہائشی تھے۔

31/05/2024

یار لوگ یہ وڈیو گردش کررہی ہے کون ہیں یہ لوگ بہودگی پھلاتت ہوئے

31/05/2024

دل تھام کے #حکومت کا گیس کی قیمتوں کمی کا اعلان۔انتظامیہ بے بس

30/05/2024

گرمی کی شدت اور وقاص احمد

حویلی لکھا۔۔۔۔پیش خدمت ہے گیس مافیاء۔۔دھندہ دو نمبر تے سینہ زوری بھی۔۔حکومتی اعلانات جوتے کی نوک پر۔سول ڈیفنس سمیت انتظا...
30/05/2024

حویلی لکھا۔۔۔۔پیش خدمت ہے گیس مافیاء۔۔دھندہ دو نمبر تے سینہ زوری بھی۔۔حکومتی اعلانات جوتے کی نوک پر۔سول ڈیفنس سمیت انتظامیہ منتھلی کی ڈفلی بجانے لگی۔۔گیس 180 روپے کلو کی بجائے 250/60 پر گیس مافیاء فروخت کر رہا ہے اور تن کے کر رہا ہے حکومتی اعلانات اور بڑے بڑے اشتہار مافیاء اور انتظامیہ نے زمین بوس کر دیے۔اب تو کسی کو کہہ بھی نہیں سکتے کہ نوٹس لیا جائے۔پیارے پاکستانیوں اسے کہتے ہیں ? ایمپلیمنٹ نہ ہونا ?
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

29/05/2024

کپتان کا پہلا انٹرویو جیل سے آ گیا

29/05/2024

راؤ محمد اجمل خاں کے فرزند راؤ سعد اجمل اور میری رائے

Address

Haveli Lakha
Dipalpur
56020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dil thaam ke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to dil thaam ke:

Share