Sahib abad news

Sahib abad news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahib abad news, Media, dir sahibabad, Dir.

📢 تمام اشتہارات کے لیے
✅ ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں
📞 اشتہار دینے کے لیے رابطہ کریں:
(03169822797)
ہمارے صاحب آباد نیوز کو فالو کریں۔
یاد رکھیں 👇
آپ کا ایک ایک فالو 💖 ہمارے لیے طاقت ہے

05/11/2025

Real Spider Man
ایک باکمال نوجوان نے ایک انسان کو خودکشی کرنے سے بچایا....See More

04/11/2025

اے اللہ
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
آمین، یا ربّ العالمین

پیارے دوست عطاء الرحمن آج تم ایک نئی منزل سعودی عرب کی جانب ✈️ روانہ ہو رہے ہو۔ زندگی کے اس سفر میں رزقِ حلال کی تلاش تم...
04/11/2025

پیارے دوست عطاء الرحمن آج تم ایک نئی منزل سعودی عرب کی جانب ✈️ روانہ ہو رہے ہو۔ زندگی کے اس سفر میں رزقِ حلال کی تلاش تمہارا مقصد ہے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے اس نیک ارادے کو کامیابی میں بدل دے، تمہارے لیے سعودی عرب میں ہر راستہ آسان کرے اور تمہیں ہر دکھ، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔

04/11/2025
ملوي سلطان خیل دره سے تعلق رکھنے والا ساز برخان کا نواسہ زیر رخمان اور فضل رازق کا بھتیجا فرید خان کا جوان سالہ بیٹا وجا...
04/11/2025

ملوي سلطان خیل دره سے تعلق رکھنے والا ساز برخان کا نواسہ زیر رخمان اور فضل رازق کا بھتیجا فرید خان کا جوان سالہ بیٹا وجاہت خان بقضائے الہٰی وفات پاگئے ہےجسکی نماز جنازہ کل بمورخہ 5/11/2025 بوقت عصر 4:30 بجے ملوئ جنازگاه میں ادا کیجائیگی اللہ تعالی جنت فردوس نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
انا للہ وانا الیہ راجعون

04/11/2025

افسوس ناک خبر لوئر دیر کے علاقے تالاش میں سرائی کے مقام پر بارش کی وجہ سے ایک بڑا درخت فلائنگ کوچ پر آ گرا۔اس دلخراش حاد...
04/11/2025

افسوس ناک خبر
لوئر دیر کے علاقے تالاش میں سرائی کے مقام پر بارش کی وجہ سے ایک بڑا درخت فلائنگ کوچ پر آ گرا۔
اس دلخراش حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو 1122 دیر لوئر کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور مقامی لوگوں کی مدد سے تمام متاثرہ افراد کو نکالا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد، زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈیزاسٹر اینڈ ریکوری ٹیم نے درخت کو ہٹا کر سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا ہے۔

🌧️ صاحب آباد کی بارش کا حسین منظر 🌧️آج صاحب آباد پر رحمتِ خداوندی برس رہی ہے۔ہر طرف ٹھنڈی ہوا، مٹی کی خوشبو، اور بادلوں ...
04/11/2025

🌧️ صاحب آباد کی بارش کا حسین منظر 🌧️
آج صاحب آباد پر رحمتِ خداوندی برس رہی ہے۔
ہر طرف ٹھنڈی ہوا، مٹی کی خوشبو، اور بادلوں کی گھن گرج دل کو سکون دے رہی ہے۔ ☁️🌿
درخت اور، پہاڑ، سب جیسے نکھر گئے ہوں۔
واقعی، بارش اللہ کی ایک خاص رحمت ہے 💧❤️

#بارش #رحمت

04/11/2025

ہمارے یہاں المیہ یہ نہیں کہ لوگ کم جانتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ کم جان کر بھی سب جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں۔

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی رونمائی  کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔💯👏🔥پہلا ون ڈے میچ کل فیصل اباد کرک...
03/11/2025

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ٹرافی رونمائی کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔💯👏🔥
پہلا ون ڈے میچ کل فیصل اباد کرکٹ سٹیڈیم
میں کھیلا جائے گا۔۔۔۔۔💚✌️👍

لیڈی ڈاکٹر زکریٰ افتاب کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ& الٹراساونڈ سپیشلسٹ اور ڈاکٹر افتاب الاسلام صاحب إن شاءالله کل صبح 09:00  بج...
03/11/2025

لیڈی ڈاکٹر زکریٰ افتاب کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ& الٹراساونڈ سپیشلسٹ اور ڈاکٹر افتاب الاسلام صاحب إن شاءالله کل صبح 09:00 بجے سے لیکر شام6 بجے تک واڑی میٹرنٹی ہوم اینڈ سرجیکل سنٹر واڑی میں موجود ہونگی۔۔
نوٹ۔اپریشن اور ڈیلوری کی سہولیات بھی موجود ہے۔۔
پتہ؛نزد کیٹگری سی ہسپتال تھانہ مسجد واڑی.
03149168767
موبائل نمبر۔۔03413812061

دیر بالا گاؤں صاحب آباد دسلوڑ کے لئے ایک اور اعزاز، گاؤں دسلوڑ سے تعلق رکھنے معروف چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد دانش کی بیوی...
03/11/2025

دیر بالا گاؤں صاحب آباد دسلوڑ کے لئے ایک اور اعزاز،
گاؤں دسلوڑ سے تعلق رکھنے معروف چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد دانش کی بیوی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر قرات العین دانش نے ایف سی پی ایس امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کیا اور یہ دیر بالا کی پہلی گائناکالوجسٹ ہے جس نے ایف سی پی ایس امتحان پاس کیا۔ ڈاکٹر صاحبہ واڑی میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں جو تحصیل واڑی کے عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔

Address

Dir Sahibabad
Dir

Telephone

+923155560866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahib abad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category