87 News

87 News 87 News yes

04/05/2023
یہ کیا ہے کوئی بتا سکتے ہیں
17/11/2022

یہ کیا ہے کوئی بتا سکتے ہیں

‏”میں اسپتال جارہا ہوں، پلیز راستہ دے دیں“ بزرگ شہری تحریک انصاف کے کارکنان سے التجا کرتا رہا۔ پی ٹی آئی کارکنان بزرگ شہ...
23/10/2022

‏”میں اسپتال جارہا ہوں، پلیز راستہ دے دیں“ بزرگ شہری تحریک انصاف کے کارکنان سے التجا کرتا رہا۔ پی ٹی آئی کارکنان بزرگ شہری کو گالیاں دیتے رہے، افسوس ناک ویڈیو https://t.co/gzAzR5EpeG‎

“”میں اسپتال جارہا ہوں، پلیز راستہ دے دیں“ بزرگ شہری تحریک انصاف کے کارکنان سے التجا کرتا رہا۔ پی ٹی آئی کارکنان بزرگ شہری کو گالیاں دیتے رہے، افسوس ناک ویڈیو”

کل پی ٹی ائی MNA   صالح محمد سواتي پولیس نے گرفتار کیا ، دھکے دیکر گاڑی میں ڈالا اور کیمروں کے سامنے ذلیل کیا، انکی گرفت...
23/10/2022

کل پی ٹی ائی MNA صالح محمد سواتي پولیس نے گرفتار کیا ، دھکے دیکر گاڑی میں ڈالا اور کیمروں کے سامنے ذلیل کیا، انکی گرفتاری کے مناظر دنیا بھر کے میڈیا نے دکھائے ، آج پولیس نے ان کے گلے میں یہ ہار ڈالا اور تصویر جاری کی ، اس سے ہمارے سواتی قوم کے جذبات مجروح ہوئی ہیں ، حكومت وقت اور اسلام آباد پولیس اپنے کالے کرتوت پر فورا معافی مانگے ۔ ورنہ سواتی قوم اپنا حق چین سکتے ہیں
مرکزی صدر سواتی قوم پاکستان سلطان زرين سواتي
نائب صدر سواتی قوم پاکستان فضل وهاب سواتي

Address

87 News
Dir Khan
SHALGAH

Telephone

+923469286510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 87 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share