
07/05/2025
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
گزشتہ شب رات کی تاریکی میں بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور شرمناک کارروائی کی گئی، جس کا افواجِ پاکستان نے جرأت مندانہ جواب دیا۔ آج نمازِ فجر کے بعد جامعہ دارالعلوم محمودیہ ڈوگرام میں وطنِ عزیز کی سلامتی اور پاک فوج کی کامیابی کے لیے ختمِ شریف اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
شعبہ نشر و اشاعت جامعہ دارالعلوم محمودیہ ڈوگرام