Sahib abad news

Sahib abad news 📢 تمام اشتہارات کے لیے
✅ ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں
📞 اشتہار دینے کے لیے رابطہ کریں:
(03169822797)

17/08/2025

کہتے ہیں مرد روتے نہیں مرد بھی روتے ہیں جب ان کی اپنوں پر بات آجاتی ہی بونیر سیلاب حادثے میں 22 افراد شہید ہونے والےخاندان کا اکلوتا نوجوان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر سویرا پرکاش نے الخدمت فاونڈیشن بونیر کو 5 کروڑ کا ڈونیشن...
17/08/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر سویرا پرکاش نے الخدمت فاونڈیشن بونیر کو 5 کروڑ کا ڈونیشن کیا اس کو کہتے ہیں عوام کا غم و خوار شکریہ 🌺 پاکستان پیپلز پارٹی کی بہادر خاتون آپ نے کر کے دیکھایا کی کسطرح عوام کی خدمت کرنا چاہتے 🌺

🌸 الحمدللہ 🌸آج صاحب آباد نیوز پیج نے 10,000 فالورز مکمل کر لیے ہیں 🎉یہ سب آپ کی محبت، اعتماد اور سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہو...
17/08/2025

🌸 الحمدللہ 🌸
آج صاحب آباد نیوز پیج نے 10,000 فالورز مکمل کر لیے ہیں 🎉
یہ سب آپ کی محبت، اعتماد اور سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہوا۔ 🙏
آپ سب دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️

ہم کوشش کریں گے کہ ہمیشہ آپ کو سچی اور تازہ خبریں پہنچائیں۔ 📰
آپ کی دعائیں اور سپورٹ ہمیشہ چاہیے۔
✨ بہت شکریہ ✨
صاحب آباد نیوز ٹیم

17/08/2025

کون اس گھر کی دیکھ بال کرے روز ایک نئی شے
ٹوٹ جاتی ہے
😭

17/08/2025

سیلاب میں دریاؤں یا ندیوں سے ملنے والا مال یا مویشی غنیمت نہیں، یہ متاثرین کی امانت ہے، اور شریعت کے مطابق آپ ایک سال تک اسے اصل مالک تک پہنچانے کے پابند ہیں۔

اللہ پاک پختونخوا عوام کی حال پر رحم فرمایے امین 😢😭
17/08/2025

اللہ پاک پختونخوا عوام کی حال پر رحم فرمایے امین 😢😭

یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں  ایک بار جب ایک عام آدمی  نے روتے ہوئے یہ فریاد کر ڈالی کہ جناب میرے 2 بچے ہیں، 2 جگہ کام کر...
17/08/2025

یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں ایک بار جب ایک عام آدمی نے روتے ہوئے یہ فریاد کر ڈالی کہ جناب میرے 2 بچے ہیں، 2 جگہ کام کرتا ہوں، جلدی میں بچوں کو اسکول سے لینے کی خاطر گاڑی نو پارکنگ میں لگا بیٹھا اور اب یہ جرمانہ آ گیا ہے جو میری حیثیت سے زیادہ ہے۔ اس جج صاحب نے شرمندہ ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ آپ کے مالی حالات خراب ہیں میں یہ جرمانہ ابھی معاف کر رہا ہوں اور آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ پھر یہی جج صاحب باہر بغیر کسی پروٹوکول کے نکلتے ہیں چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں سادہ خوراک کھاتے ہیں۔ ان کو کسی کا ڈر نہیں وجہ صرف یہ ہے کہ ہر کسی سے انصاف کرتے ہیں ۔اپنا کام پورا کرتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارتے ہیں-

آپ سب کے پیار اور سپورٹ سے فیس بک پر 9 ہزار فالوورز مکمل، دل کی گہرائیوں سے شکریہ💙
16/08/2025

آپ سب کے پیار اور سپورٹ سے فیس بک پر 9 ہزار فالوورز مکمل، دل کی گہرائیوں سے شکریہ💙

کارودرہ شگہ سے تعلق رکھنے والا جان محمد ولد میر سلم کی گھر حالیہ سیلابی بارشوں میں مکان کی تین کمرے گر کر مکمل طور پر تب...
16/08/2025

کارودرہ شگہ سے تعلق رکھنے والا جان محمد ولد میر سلم کی گھر حالیہ سیلابی بارشوں میں مکان کی تین کمرے گر کر مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔۔۔

16/08/2025
16/08/2025

😭😭 swat flood 💔💔💔

16/08/2025

اپر دیر کوٹکے خوڑ کی مناظر #
پیج کو فالو کریں شکریہ

Address

Dir

Telephone

+923155560866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahib abad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category