
06/12/2024
DSP Abid Afridi ایک 17 گریڈ کا پولیس آفسر ڈی ایس پی رینک کا زمین پر ایک عام غریب آدمی کی طرح کھانا کھا رہا ہے ایک عام سے مزدور ہوٹل سے لگتا تو یہی ہے کہ بندہ ایماندار ہے کیونکہ پاکستان میں اس لیول کے افسر میرٹ ہوٹل یا پھر سیریناہوٹل جسے یا پھر باہر کے ملکوں میں اپنے بچوں کے ہمراہ گھومتے پھرتے ہے اور بڑے بڑے ہوٹلوں میں کھانا اور قیام کرتے ہے ، زیر نظر تصویر ایسے ہی ملنگ و عاجز افسر کی ہے جو کہ نہ صرف ایک اعلی خاندان سے تعلق رکھتا ہے بلکہ آفریدی قبیلے کے ایک سردار کا بیٹا بھی ہے لیکن عاجز ی اور فقیری طبعیت والے ہے، ان کا نام ہے عابد آفریدی جو کہ خیبر ضلع کے تفتیش کے ڈی ایس پی ہے۔سلام ہے ایسے ملنگ لوگوں پر🫡🫡