23/04/2026
غم کی خبر
حاجی سراج الحق، امین الحق، اسرار الحق، انعام الحق اور پروفیسر نصیر الحق کی والدہ محترمہ، مولانا نعمت اللہ کی بہن جبکہ ڈاکٹر حبیب الحق، رضوان الحق اور نثار الحق کی دادی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازِ جنازہ:23-04-2025 بروز جمعرات،(بعد نماز عصر) 5:30 بجےمقام: تبلیغی مرکز صاحب آباد دیر