informative services at Dir upper Biar, adjoined areas
17/07/2025
Congratulations ❣️to my mammo very very congrates to you and your family for this beautiful occasion...... ❣️
May Allah give you a very happy life with your beloved wife 😊
Stay blessed love you all.... 😊
09/07/2025
08/07/2025
عمران خان کے غریب ـ دوست ویژن کے مطابق "اپنا گھر ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پچھلے 25 سال میں کسی نے یہ نہیں سوچا کہ معاشرے کے کمزور طبقے کے اس مسئلے کو اپنی ترجیح بنائیں"
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے “احساس اپنا گھر اسکیم” کے تحت 67 مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے۔
اس اسکیم کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر بنانے، مرمت کرنے یا توسیع کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ کرائے کے بوجھ سے نکل کر باعزت زندگی گزار سکیں۔
حکومت خیبرپختونخوا نے اس منصوبے کے لیے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت اہل افراد کو سات سال کی مدت کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اب تک ایک لاکھ 23 ہزار 283 افراد نے اس اسکیم سے استفادہ کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں، جو حکومتی پالیسی پر عوامی اعتماد کا ثبوت ہے۔
07/07/2025
گلوم بریکوٹ کے مقام پر ٹوریسٹ کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئ جس میں 1 شخص جانبحق اور 6 افراد شدید زخمی ہوکر بغرض علاج معالجہ پاتراک ھسپتال لائے گئے ہیں MPA ملک گل ابراہیم خان ہسپتال پاتراک میں زخمیوں کیساتھ موجود ہیں اسکے ہر قسم علاج معالجہ شروع ہیں اس واقعہ کا ذمہ دار NKB اور PKHAہیں کیونکہ اسکے کام نہ ہونے کے برابر ہیں
05/07/2025
خویندی پہ رونڑوں حفہ کیگی 🥲🥲🥲💕
03/07/2025
سعودی عرب میں جن کے ویزے خراب ہو اور پاکستان جانا چاہتے ہو تو فوراً اپ کو بھیجوائنگے رابطہ کریں'0598116039
02/07/2025
افسوسناک خبر
باجوڑ ناواگئی میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر دھماکہ دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر ، تحصیلدار عبدالوکیل صوبیدار نور حکیم سمیت 5 افراد شہید
11 افراد شدید زخمی۔۔
02/07/2025
افسوسناک خبر
باجوڑ ناواگئی میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر دھماکہ دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر ، تحصیلدار عبدالوکیل صوبیدار نور حکیم سمیت 5 افراد شہید
11 افراد شدید زخمی۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Beyar News بیاڑ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.