12/04/2023
آج بمورخہ 12 اپریل 2023
بوقت 22:45 بجے
بمقام تالاش باجوڑو چوک تحصیل تیمرگرہ میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ھوئی فائرنگ کے تبادلے میں دو شرپسند
برھان الدین ولد جان ولی سکنہ میزارہ الاڈنڈ
خفیظ اللہ عرف عمر ولد شیرین سکنہ الاڈنڈ
فائرنگ کے تبادلے میں ھلاک ھو گئے
ڈیڈ باڈی کو پولیس نے ریکور کرکے تالاش شمسی خان ہسپتال منتقل کر دئے
جبکہ پولیس کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ھے
سی ٹی ڈی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ھے.