Forward thinking AI

Forward thinking AI Personnel blog

11/05/2026

Forward thanking

05/05/2026

وزیراعظم نے صدر کو ان کے نام سے پکارا 😂

Forward thinkingروهڑی کے قریب جہانگڑو تھانے کی حدود میں گُلان بھارو اپنے شوہر کے مظالم سے تنگ آکر گھر سے نکل کر تھانے پہ...
05/05/2026

Forward thinking
روهڑی کے قریب جہانگڑو تھانے کی حدود میں گُلان بھارو اپنے شوہر کے مظالم سے تنگ آکر گھر سے نکل کر تھانے پہنچی اور تحفظ کے لیے درخواست دی۔ پولیس نے اسے عدالت میں پیش کیا جہاں اس نے دارالامان جانے کی درخواست کی، لیکن اس کے باپ نے پگڑی اتار کر سامنے رکھی تو گُلان نے کہا:
"مجھے یقین ہے کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا، لیکن میرے والد نے پگڑی اتار کر رکھی ہے اسلیئے والد کی عزت کی خاطر موت بھی قبول ہے، میں اپنے والد امداد بھارو کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔"
ہفتہ قبل سکھر کی عدالت میں ایسا بیان دے کر اپنے باپ کے ساتھ گھر واپس جانے والی یہ خاتون گُلان بھارو کو کاری قرار دے کر قتل کر دیا گیا۔کاپی ،

02/05/2026
02/05/2026

سی آئی اے کے سابق سربراہ لیون پنیٹا اپنی سوانح عمری ’یونیفارم فائٹس‘ میں لکھتے ہیں کہ ’خبر سنتے ہی جنرل کیانی کا پہلا جملہ یہ تھا کہ یہ اچھا ہوا کہ آپ نے اسے گرفتار کر لیا۔‘ جس پر مائیک مولن نے کہا کہ ’اسامہ بن لادن مر چکا۔‘
تفصیلات: https://bbc.in/4cY7RbR

02/05/2026

چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں
تفصیل: https://bbc.in/4d1N6Mm

26/03/2026

15/03/2026
15/03/2026

Address

Major Abad Wari Dir Upper
Dir
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forward thinking AI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share