Malak Umar Hayat

Malak Umar Hayat خادم خال
vc chairman khall kozkaly
کوزکلے ۔سچہ۔ میرہ ۔بیلہ۔
contact no:-03159294858

لوئر دیر: خال مارکیٹ کباڑ کے گودام میں نامعلوم چیز کی وجہ سے دھ.ماکہ، ریسکیو 1122لوئر دیر: دو افراد جان.بح.ق جبکہ 3 افرا...
28/06/2025

لوئر دیر: خال مارکیٹ کباڑ کے گودام میں نامعلوم چیز کی وجہ سے دھ.ماکہ، ریسکیو 1122

لوئر دیر: دو افراد جان.بح.ق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ، ریسکیو 1122

لوئر دیر: ریسکیو آپریشن تیزی کیساتھ جاری ، تمام افراد کو آر ایچ سی خال ہسپتال منتقل کر دیا ،ریسکیو 1122

لوئر دیر: شدتید زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینس میں تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر رہے ہیں ، ریسکیو 1122

ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر

20/06/2025

خال میں نارواں لوڈ شیڈنگ کے خلاف چیرمین عمر حیات اور اخونزادہ مبارک زیب واپڈا اور منتخب نمایندوں کو پیر تک الٹی میٹم اس کے بعد واپڈا کے خلاف مظاہرہ کا اعلان کررہے ہیں۔

مفتی محمود مرکز پشاور: صوبائی سالار جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا محمد اسرار مروت صاحب نے  ضلع  لوٸر دیر  سالار جناب مل...
20/05/2025

مفتی محمود مرکز پشاور:
صوبائی سالار جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا محمد اسرار مروت صاحب نے ضلع لوٸر دیر سالار جناب ملک عمر حیات کو انکے عہدوں کے کیپ پہنا رہے ہیں۔


Umarayat Khan

02/05/2025

ویڈیو شیٸر کرنے کا مقصد صرف اور صرف سکول کی مساٸل کے بارے میں لوگوں کو أگاہی دینا تھا۔

01/05/2025

سولر پلانٹ لگانے پر ہیڈ ٹیچر محمد کریم خان نے چیرمین عمر حیات کا شکریہ ادا کیا👍
kozkalay

خال کوزکلے  ایریگیشن چینل میں تجاوزات کے بارے میں   قومی مشران ملک وزیر محمد ، محترم  زاھد صاحب ،ملک شہیربادشاہ ، ملک جا...
29/04/2025

خال کوزکلے ایریگیشن چینل میں تجاوزات کے بارے میں قومی مشران ملک وزیر محمد ، محترم زاھد صاحب ،ملک شہیربادشاہ ، ملک جان محمد ، ویلج چیرمین عمر حیات خان نے ایکس سی این ایریگیشن دیرلویر شاہد علی خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

24/04/2025
الحمدلللہ  چیرمین صاحب کی  ذاتی کوشش سے خال کوزکلے  سکول کیلۓنٸے سولر پلانٹ پر کام جاری ہے
24/04/2025

الحمدلللہ چیرمین صاحب کی ذاتی کوشش سے خال کوزکلے سکول کیلۓنٸے سولر پلانٹ پر کام جاری ہے

23/04/2025

داخلہ مہم ( 30 اپریل تک )
گورنمنٹ پرائمری سکول خال کوزکلے میں داخلے جاری ہے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے آج ہی سکول میں داخل کریں ۔
شکریہ

11/02/2025

دیرلویر،جے یو ائی تحصیل خال کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد،مسائل کے حل کے لیے گرینڈ جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ،علاقے میں امن و امان کے قیام،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بشمول نامکمل ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے مشترکہ طور پر جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان۔
اس حوالے سے جے یو ائی تحصیل خال دیرلوئیر کے زیر اہتمام ال پارٹیز کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ضلعی سرپرست اعلیٰ سید نیک محمد باچا نے کی،اس موقع پرتمام سیاسی جماعتوں کے قایدین،انجن تاجران کے نمایندوں نے شرکت کی۔اے پی سی میں ضلعی امیر سراج الدین، ضلعی سالار انصار ااسلام و ویکج چیئرمین عمر حیات، تحصیل امیر مولانا الطاف زادہ،جنرل سیکرٹری ہ ہمایون سید بھی موجود تھے،اپنے خطاب میں تحصیل چیئرمین اخونزادہ اشفاق الرحیم،مسلم لیگ نون کی ڈویژنل صدر اور سابق صوبائی وزیر ملک جہانزیب خان،جماعت اسلامی کے اخونزادہ کلیم اللہ, پی پی پی کے ملک مبارک زیب, اخونزادہ ظہور زادہ،ملک محمد وزیر،انجمن تاجران کے صدر حمید الر حمٰن،منیجر حنیف اللہ،اخونزادہ اظہر تقویم وغیرہ کا کہنا کہ علاقے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مقررین نے اس موقع پر علاقے میں کم ولٹیج،بجلی کی لوڈ شیڈنگ،فنڈز کمی کی وجہ سے ترقیاتی پروجیکٹس پر کام کی بندش اور تشویش کا اظہار کیا شرکاء کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں سے مایوسی کے بعد تحصیل خال کے مشران نے کروڑوں روپے کی لاگت سے اپنی مدد اپ کے تحت گزشتہ سیلاب میں تباہ ہونے والے جاپان پل کی دوبارہ تعمیر کا کام شروع کیا ہے جس میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی،اے پی سی میں الگ گریڈ سٹیشن کے قیام،نوجوانوں کے لئے سپورٹس کمپلکس کی تعمیر،قدرتی گیس کی فراہمی اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے زیر نگرانی تمام سکیموں کو جلد از جلد فعال کرنے کے مطالبات کے گئے
اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے مشترکہ طور پر جدوجہد کی جائے گی اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں، انجمن تاجران اور علاقائی مشران پر مشتمل گرینڈجرگہ تشکیل دیا جائے گا جو جلد تحصیل چییرمین اخونزادہ اشفاق الر حیم کی قیادت میں و زیر اعلی خیبر پختون خواہ سے ملاقات کر کے انہیں علاقائی مسائل سے اگاہ کرے گا جبکہ وفاقی محکموں کے حوالے سے شکایات کی ازالے کے لیے مسلم لیگ نون کے ڈویژنل صدر ملک جہانزیب خان کی قیادت میں نمائندہ وفد وفاقی محکموں کے ذمہ داران سے ملاقات کر کے انہیں علاقائی مشکلات سے اگاہ کرے گا،شرکاء نے اس موقع پر جمعیت علماء اسلام دیرپائن کی جانب سے تمام تحصیلوں میں ال پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کو خوش ائن قرار دیا اور مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رکھنے کی امید کا اظہار کیا

10/02/2025

Address

Dir

Telephone

+923159294858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Umar Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share