What's going on in Doag Dara

  • Home
  • What's going on in Doag Dara

What's going on in Doag Dara News company

29/04/2023

دیر کے سرکاری دفاتر میں اچھے اچھے پوسٹوں پر بھرتیاں ہو رہی ہیں لیکن دیر کے نوجوانوں کو ہمیشہ اندھیری میں رکھا گیا ہے_ سیاسی مشران صرف اپنے پسند کے بندوں کو لگاتے ہیں ، چاہے غریب کا بچہ کتنا ہی قابل کیو نا ہو۔
دیر میں ہمیشہ غریب لوگوں کے ساتھ ظلم ہوتا ہے_

🌹😥
19/02/2023

🌹😥

یہ ہے دیر کے ترقی دیر میں جس کا بھی ہاتھ لگتا ہے_ حد سے زیادہ کرپشن کرتا ہے_ وجہ کیا ہے کہ یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں او...
19/02/2023

یہ ہے دیر کے ترقی دیر میں جس کا بھی ہاتھ لگتا ہے_ حد سے زیادہ کرپشن کرتا ہے_ وجہ کیا ہے کہ یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں اور اس ڈیپارٹمنٹ میں تو ہر دو تین مہینے بعد کوئی نہ کوئی نیا کرپشن ہوتا ہے_

19/02/2023

عوام پہ ٹیکس لگانے سے پہلے اپنے مراعات ختم کرو،
اپنے پروٹوکولز ختم کرو،
اپنی عیاشیاں ختم کرو.

سات مہینے پہلے یہ روڈ ڈانگہ مینہ ڈوگ کے مقام پر مکمل ہوا تھا اب کس انصاف مانگوں سب سے بڑا چور تو وہی ہے۔ 😢نوٹ: ٹریکٹر اس...
19/02/2023

سات مہینے پہلے یہ روڈ ڈانگہ مینہ ڈوگ کے مقام پر مکمل ہوا تھا اب کس انصاف مانگوں سب سے بڑا چور تو وہی ہے۔ 😢
نوٹ: ٹریکٹر اس لیے برف ہٹانے نہیں آیا کہ ہمارا روڈ بھاری گاڑیوں کے لیے نہیں ہے کسی بھی وقت وزن بڑھنے سے ڈانگہ پٹ کر ان کی چوری بے نقاب ہوسکتے ہیں۔
دیس میں مرے اور کیا ہے
بس اک تماشا لگا ہوا ہے

کوئی لیگی کوئی تحریکی
دیس سارا یوں بٹ گیا ہے

میرے قائد ترے ملک کا
سارا نقشہ بدل چکا ہے

جو جس کے ہیں سپورٹر
لیڈر اُن کو نچا رہا ہے

مولا اس کو آباد رکھے
چشتی میری یہی دعا ہے
نودین

19/02/2023
ترک کہاوت!!!!اگر کسی شخص سے تعلق کاٹ چکے ہو۔تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو۔۔۔۔
19/02/2023

ترک کہاوت!!!!

اگر کسی شخص سے تعلق کاٹ چکے ہو۔
تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو۔۔۔۔

اہلیان ڈوگدرہ کو مبارک ہودعوے نہیں                     عملی کامایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ اور ملک گل ابراہیم خان کے ک...
19/02/2023

اہلیان ڈوگدرہ کو مبارک ہو
دعوے نہیں عملی کام
ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ اور ملک گل ابراہیم خان کے کوشش سے وزیر اعلی کے دورہ پاتراک میں اعلان کردہ ڈوگدرہ دس کلومیٹر روڈ کے منظوری کے بعد متعلقہ ٹھیکدار کو 2023-1-5 کو باقاعدہ کام کرنے کیلئے ورک ارڈر جاری کر دیا گیا ہے

19/02/2023

خاتم النبیین
حضرت مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
❤❤❤

19/02/2023

‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲

دہ کنگ یوہ یوہ خبرہ کمنٹ کی 😅
19/02/2023

دہ کنگ یوہ یوہ خبرہ کمنٹ کی 😅

31/12/2022

نواب دیر کا قلعہ اگر دیر میوزیم میں تبدیل ہوجائے تو کیسا ہوگا؟
دیر کو فائدہ ہوگا یا نقصان جواب ضروری ہے

دا لا بله دلته د خلکو نه ګاړې ورک دې سر او پايه يې نه ده معلوم او ديو په يو ګنټه کې موبايل برآمد کوو ..نوې نوې نظامونه 😂
15/11/2022

دا لا بله دلته د خلکو نه ګاړې ورک دې سر او پايه يې نه ده معلوم او ديو په يو ګنټه کې موبايل برآمد کوو ..
نوې نوې نظامونه 😂

دیر بالا کے ہر محکمے پر انکوائری کمیشن بٹانے چاہئیے اور محکموں میں بھی بے ضابطگیاں سامنے آئیں گے۔
15/11/2022

دیر بالا کے ہر محکمے پر انکوائری کمیشن بٹانے چاہئیے اور محکموں میں بھی بے ضابطگیاں سامنے آئیں گے۔


Address


Telephone

+923229958487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Doag Dara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share