DPN News

DPN News News Channel

14/04/2024

Proud of you ❤️ Insan Dost Foundation teams

31/03/2024
24/03/2024

انسان دوست فاؤنڈیشن افطاری دسترخوان

لوئر دیر رانی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ۔۔ ذرائع پولیس
12/04/2022

لوئر دیر رانی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ۔۔ ذرائع پولیس

10/04/2022

دیر لوئر تحصیل خال میں امریکی سامراجی حکومت کے خلاف مظاہرہ

ویلج کونسل شیر کالونی برکلے سے  ملک میاں داد خان ویلج  چیئرمین منتخب
31/03/2022

ویلج کونسل شیر کالونی برکلے سے
ملک میاں داد خان ویلج چیئرمین منتخب

31/03/2022

برکلے شیر کالونی پولینگ سٹیشن
اشفاق الرحیم 211 PTi
کلیم اللہ 178
JI

31/03/2022

خال ۔ 9 پولینگ سٹیشن
PTI 1485
Ji 1156
Anp 414

گورنمنٹ مڈل اسکول خال برکلے آپکے بچوں کے لئے منتظر ہے۔۔۔  سوشل میڈیا فلیٹ فارم کی وساطت سے برکلے، کنڈرو Class 6th, Class...
26/03/2022

گورنمنٹ مڈل اسکول خال برکلے آپکے بچوں کے لئے منتظر ہے۔۔۔
سوشل میڈیا فلیٹ فارم کی وساطت سے برکلے، کنڈرو Class 6th, Class 7th اور Class 8th کے طالبعلموں کے لئے ایک سنہری موقع ہے۔۔
گورنمنٹ مڈل اسکول برکلے میں سیکنڈ شیفٹ شروع ہوچکا ہے۔۔
اس سیکنڈ شیفٹ میں قابل، انرجیٹک اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی کلاسوں کا آغاز ہوچکا ہے۔۔
آپ 2 بجے سے لیکر 5 بجکر 30 منٹ تک مڈل اسکول برکلے کا وزٹ کرسکتے ہیں۔
یہ اپ لوگوں کی خوش قسمتی ہیں کہ اپکا اسکول سیکنڈ شیفٹ میں اچکا ہے۔
یہ سیکنڈ شیفٹ ان طالبعلموں کے لئے ہیں کہ انکا اسکول Overcrowded ہے مطلب کلاس میں طلباء ذیادہ ہے اس اسکول میں سیکشن کی گنجائش نہیں ہے، جو بچے فرسٹ شیفٹ میں پڑھاٸی میں کمزور ہو یا صبح کے وقت فارغ نہ ہوں، یا صبح کےوقت مسجد میں رہائش پذیر طلباء قرآن یا دینی کتابوں میں مصروف ہوں، یا وہ طلباء جو پہلے ہی سے اپنا اسکول چھوڑ چکے ہوں، سب طلباء کے لئے بہترین موقع ہے۔
خال برکلے کنڈرو اور دوسرے علاقہ جات عوام سے التجاء ہے کہ ان کے ساتھ خصوصی تعاون کرے۔۔
یہ اپ کے مستقبل کے لئے کوشاں ہے۔۔

Address

Dir

Telephone

+923075644048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share