Lucky vlogs

Lucky vlogs Beautiful places ,Natures, tourism.

07/09/2026

Gabin Jaba

مری ایکسپریس وے اور چاندنی رات کا خوبصورت منظر
02/09/2026

مری ایکسپریس وے اور چاندنی رات کا خوبصورت منظر

31/08/2026

Imran khan 💪💪💪

کمراٹ کے ان جنگلوں میں ہزاروں لاکھوں سال سے جانور رہتے تھے، مگر یہ جگہیں صاف تھیں۔ لیکن پھر انسان آنے لگے۔ گرمی سے گھبرا...
17/08/2026

کمراٹ کے ان جنگلوں میں ہزاروں لاکھوں سال سے جانور رہتے تھے، مگر یہ جگہیں صاف تھیں۔ لیکن پھر انسان آنے لگے۔ گرمی سے گھبرائے انسان، کیری ڈبہ بھرا، راستے سے بریانی پارسل کروائی، سیدھے پہاڑوں کی چوٹی پر، وہاں پر ٹھونس ٹھونس کر بریانی کھائی، ٹھنڈی بوتلیں پی، چند سیلفیاں بنوائیں، کچرا وہیں پر پھینکا اور واپس چل دیے۔

شاید پاکستان دنیا کا اکلوتا ملک ہے جہاں یہ سب نارمل سمجھا جاتا ہے، اور اگر اس رویے پر تنقید کی جائے تو لوگ مائنڈ کر جاتے ہیں۔

لیکن، جتنا ہو سکے، ان رویوں کو بے رحمی سے ہدف تنقید بنائیں۔ سامنے ایسے سیاح نظر آئیں تو ان پر ایسے ہی غصہ کریں جیسے فیسبک پر کرتے ہیں۔ یہ رویے لحاظ کے لائق نہیں.

گزارش ھے حفاظت نہيں کر سکتے تو خريدے بھی مت اس پرچم کی حفاظت کريں
17/08/2026

گزارش ھے حفاظت نہيں کر سکتے تو خريدے بھی مت اس پرچم کی حفاظت کريں

31/07/2026

F8 Markaz chai khana

ظلم کا یہ نظام شرمناک ہے۔۔ !مزدوروں کے لاشیں اس شدید گرمی میں کوئٹہ سے شانگلہ تک مسافر گاڑیوں کی چھتوں پر باندھ کر لائے ...
31/07/2026

ظلم کا یہ نظام شرمناک ہے۔۔ !
مزدوروں کے لاشیں اس شدید گرمی میں کوئٹہ سے شانگلہ تک مسافر گاڑیوں کی چھتوں پر باندھ کر لائے جا رہے ہیں یہ انسانیت کی توہین ہے۔
یہ اس دیس کے نا اہل اور کرپٹ ترین حکمرانوں کے ماتے پر داغ ہیں یہ غریبوں اور مزدوروں کیساتھ مذاق ہیں۔
یہ حکومت اور اداروں کی نا اہلی ہیں۔۔
بے حس حکمران، بے حس ادارے

23/07/2026
یار... جب بابوسر ٹاپ پر بارش والا موسم بنتا ہے نا، تو بس ایسا ہی حال ہوتا ہے 😍بادل اتنے نیچے آ جاتے ہیں کہ دل کرتا ہے بس...
22/07/2026

یار... جب بابوسر ٹاپ پر بارش والا موسم بنتا ہے نا، تو بس ایسا ہی حال ہوتا ہے 😍

بادل اتنے نیچے آ جاتے ہیں کہ دل کرتا ہے بس ہاتھ بڑھاؤ اور انہیں چھو لو۔ ❤️ ❤️ ❤

Address

Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lucky vlogs:

Shortcuts

Share