Moral Story

ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی !
27/08/2024

ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر
کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی !

ہم لوگ محبت کے ہیں ٹھکرائے ہوئے لوگہم خود کو فقط آس دلانے میں لگے ہیںجاتے ہوئے ہر آس مٹا کر جو گیا تھاہم اس کو سحر شام ب...
21/08/2024

ہم لوگ محبت کے ہیں ٹھکرائے ہوئے لوگ
ہم خود کو فقط آس دلانے میں لگے ہیں

جاتے ہوئے ہر آس مٹا کر جو گیا تھا
ہم اس کو سحر شام بھلانے میں لگے ہیں

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب ھوا کہ مر گئے دن تیرے بھی گزر گئے دن میرے بھی گزر گئے
21/08/2024

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب ھوا کہ مر گئے
دن تیرے بھی گزر گئے دن میرے بھی گزر گئے

اُنہیں کہو، کہ بجھا کر نہ اِتنا اِترائیںچراغ پر تو میرا انحصار ، تھا ہی نہیںگِلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیںہم...
20/08/2024

اُنہیں کہو، کہ بجھا کر نہ اِتنا اِترائیں
چراغ پر تو میرا انحصار ، تھا ہی نہیں

گِلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر، تیرا اعتبار تھا ہی نہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moral Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share