اب کرائے کا سرٹیفیکٹ نہیں لگے گا
اب ہر فارمیسی پر فارماسسٹ لازمی ہوگا-
ہر فارمیسی پر جس کی کیٹگری لگی ہوگی
اس کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی ہے. لائسنس بیچنے والا دور ختم پاکستان میں 90 پرسنٹ میڈیکل سٹور فارمیسیز نے بی کیٹگری اور ڈی فارمیسی کی سندیں خرید رکھی ہیں جس کی ماھانہ پیمنٹ کی جاتی ہے جن کی سندیں ہیں ان کے نام پر لائسنس بنے ہوئے ہیں جبکہ فارمیسیز اور میڈیکل سٹورز پر وہ کام نہیں کرتے مالک کوئی اور ہے کام کسی اور کا ہے نام کسی اور کا استعمال ہو رہا ہے ڈرگ انسپیکٹرز اور ہائر اتھارٹیز اگر پراپر چیک کریں تو تقریبا کافی میڈیکل سٹورز فارمیسیز بند ہو جائیں گی
تمام ڈائریکٹوریٹس کو حکم نامہ جاری
09/02/2025
سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر جاوید میانداد
ایم بی بی ایس (کے ایم یو) ایم سی پی ایس (میڈیسن) ایف سی پی ایس (ڈرماٹالوجی) ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ
او پی ڈی ہسپتال میں بدھ جمرات، جمعہ ہفتہ کلینک روزانہ،، الفلاح ڈائیکناسٹک سنٹر تیمرگرہ رابط نمبر 03468509004
09/02/2025
جب بچے نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک
سنا تو مسکرا دیا۔ ماشاءاللہ
07/02/2025
دیر۔۔
ویلج کونسل گوگیال سے تحریک انصاف کے منتخب چئیرمین شوکت علی نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ وی سی گوگیال میں تحریک انصاف کا کوئی کارکن دوسری جماعت میں شامل نہیں ہوا ہے اور جن لوگوں نے اج کے شمولیتی پروگرام میں اپنا تعلق تحریک انصاف سے ظاہر کیا ہے یہ اصل میں پیپلز پارٹی کے ورکرز تھے اور ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔۔۔
07/02/2025
حالات کچھ اس طرح ہونے والے ہیں
31/01/2025
کیا آپ اپنے بچوں کے لئے بہترین طبی مشورہ اور علاج چاہتے ہیں؟ اب آپ کے شہر تیمرگرہ میں بچوں کے تجربہ کار اور ماہر ڈاکٹرز دستیاب ہیں!
👈 #ڈاکٹر احمد شاہ کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈 #ڈاکٹر فرمان الحق کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈 ڈاکٹر شبیر احمد کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر افتخار احمد کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر حامد کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر قیام الدین کشاف کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر جاوید اقبال کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر مرتضیٰ کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر محمد اقبال کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر وحیدﷲ کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر رومان کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر فخروالدین کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر زیب خان کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر سید نقیب احمد کنسلٹنٹ چلڈرن سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر عمر حسین کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر ظاہر اللّٰہ کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
👈ڈاکٹر سید رازق کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
𝗙𝗼𝗿 𝗔𝗽𝗽𝗼𝗶𝗻𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁:
[0340.9811857]
[0341.0990733]
اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی وزٹ کریں!
28/01/2025
میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر فرمان اللہ خان صاحب کو تیمرگرہ میڈیکل کالج میں سینیٔر رجسٹرار ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شوگر اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ
ماہر امراض شوگر بلڈ پریشر دمہ فالج ،ٹی
بی ،یرقان ،معدہ ،گردہ،جوڑ،پٹھ
Jasmine Hospital and Research Centre Timergara
باقاعدگی سے
صبح 8 بجے سے شام تک ۔
15/11/2024
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی باجوڑ حمید صوفی
آخیری دیدار 😭
15/11/2024
لائف سیونگ نرسری ال عمران ہسپتال 🤱🤱
زیر نگرانی🩺 چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکڑ فرمان الحق صاحب
برائے رابطہ وٹس ایپ🛜:0306.2009630
02/11/2024
ڈاکٹر فرمان اللّٰہ خان میڈیکل اینڈ شوگر سپیشلسٹ
Jasmine Hospital and Research Centre Timergara
باقاعدگی سے
صبح 8 بجے سے شام تک
موجود ہوں گے۔
02/11/2024
لیڈی ڈاکٹر صبا انجم بابر🩺
ایم بی بی ایس (کے ایم سی )ایف سی پی ایس (کے ٹی ایچ)
گائنا کالوجسٹ / ماہر امراض نسواں🤱
کلینک : حسن میڈیکل سنٹر 🏥بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ
رابطہ نمبر: 0341.9200856
29/09/2024
چلڈرن سپیشلسٹ اینڈ نیوسٹالوجسٹ(🙍🙎)
ڈاکٹر زیب خان
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ، ایف سی پی ایس
ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ
کلینک: بیسمنٹ سٹی ہسپتال بالمقابل شوکت خانم لیبارٹری تیمرگرہ
برائے رابطہ:0315.9933664
_______________________________________
Be the first to know and let us send you an email when Dir Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.