The Current of Dir

The Current of Dir A digital media platform that break down relevant news for Pakistani millennials.

07/07/2022

اطلاع عوام الناس ضلع دیر پائین

عشیری درہ کے دریا میں بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے دریا پنجکوڑہ سے دور رہیں

شمالی وزیرستان میں اسداللہ داوڑ اور ان کے تین ساتھیوں کے بیہمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے جے ائی یوتھ دیر پائین عتی...
24/06/2022

شمالی وزیرستان میں اسداللہ داوڑ اور ان کے تین ساتھیوں کے بیہمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے جے ائی یوتھ دیر پائین عتیق الرحمن صدرالخدمت فاؤنڈیشن حفیظ اللہ خاکسار اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل تیمرگرہ شعیب احمد خطاب کررہےہیں۔

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاسز کے آغاز کے لیے اسٹاک ٹیک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ▪️ڈاکٹر  سید ف...
17/06/2022

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاسز کے آغاز کے لیے اسٹاک ٹیک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
▪️ڈاکٹر سید فاروق جمیل سپیشل سیکرٹری ہیلتھ، ڈاکٹر ضیاء الحق وی سی کے ایم یو اور ڈاکٹر شوکت علی سی ای او ٹی ایم سی/ریجنل ڈائریکٹر سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز نے اجلاس میں شرکت کی۔
▪️ فیکلٹی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی تاکہ جلد ہی کلاسز کے آغاز کے لیے مؤثر طریقے سے آگے بڑھ سکیں۔
آگے خوشخبری ہے ان شاء اللہ(ہینڈ آوٹ)

15/05/2022
Public Service Message محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران خیبر پختونخوا کے بیشتر حصے شدید گرمی کے لپیٹ میں رہیں ...
15/05/2022

Public Service Message
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران خیبر پختونخوا کے بیشتر حصے شدید گرمی کے لپیٹ میں رہیں گے، لہذا شدید گرمی سے پچنے کے لئے چند ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں،
بلا ضرورت سفر سے اجتناب کریں
دھوپ سے بچیں اور سایہ دار جگہ پر روکیں..
پانی کا استعمال زیادہ کریں
سر کو ڈھانپے اور نرم و ہلکے کپٹرے پہنیں،
یاد رکھیں شدید گرم موسم میں بچوں اور بالخصوص بزرگوں کو زیادہ آحتیاط کی ضرورت ہے
طبیعت بگڑنے کی صورت میں قریبی ڈاکٹر یا ہسپتال سے رجوع کریں..
یہ پیغام اپ کی خدمت میں پی ڈی ایم اے ، خیبرپښتونخوا کی جانب سے پیش کیا گیا.
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

14/05/2022

کسی کو خوشیاں دینے کیلئے صرف پیسوں کی نہیں بلکہ جذبات کی ضرورت ہوتی ہے۔
ویلڈن خبیر پختونخوا پولیس

13/05/2022

دیر لوئر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات کی پارٹی پوزیشن۔
پی ٹی آئی۔۔۔۔۔۔ 82201
جماعت اسلامی۔۔ ۔74249
اے این پی۔۔۔۔ 38308
پی پی پی۔۔۔۔ 35192
جے یو آئی۔۔۔ 32408
پی ایم ایل این۔۔ 7437
آزاد۔۔۔۔۔ 23828
ٹوٹل۔۔۔۔ 323316.

Attention.
12/05/2022

Attention.

Attention.Be Careful
11/05/2022

Attention.
Be Careful

گرمی کی شدید لہر الرٹ جاری۔
08/05/2022

گرمی کی شدید لہر الرٹ جاری۔

*ریسکیو 1122 دیرلوئر کا عوام الناس کیلئے جاری کردہ پیغام اور احتیاطی تدابیر*گرمی کے مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کیلئے چند ض...
07/05/2022

*ریسکیو 1122 دیرلوئر کا عوام الناس کیلئے جاری کردہ پیغام اور احتیاطی تدابیر*

گرمی کے مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کیلئے چند ضروری ہدایات پر عمل کریں.

موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کو صحت کے مختلف مسائل پیش آنا شروع ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسم میں پانی کی کمی، کمزوری، ہیٹ اسٹروک، فوڈ پوائزننگ اور فلو وغیرہ۔ گرمی میں ہسپتال آنے والوں میں زیادہ تر تعداد ان مریضوں کی ہوتی ہے جو گرمی سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کرتے۔
چند احتیاطی تدابیر اور غذاؤں کے استعمال سے اس گرمی سے بچا جا سکتا ہے ۔

*گرمیوں سے بچنے کے طریقے*
۱. دوپہر بارہ بجے سے شام پانچ بجے تک غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔
۲. ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں تاکے جسم کو ہوا لگتی رہے۔
۳. سورج کی تپش اور دھوپ سے بچیں اور جلد کو جھلسنے سے بچائیں، باہر نکلتے وقت سن بلاک یا سن اسکرین کریم استعمال کریں ۔
۴. پانی کا استعمال بڑھائیں جسم میں نمکیات کی کمی محسوس ہو تو پانی یہ شربت میں نمک ملا کے پیں۔
۵. بچوں کو گاڑی میں تنہا نہ چھوڑیں گرمی کے دوران گاڑی کے اندر کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھتا ہے۔
۶.موٹر سائیکل استعمال کرنے والی افراد ہیلمٹ کا یہ کیپ کا استعمال لازمی کریں۔
۷. باہر نکلتے وقت ایک پانی کی بوتل اور ایک گیلا کپڑا اپنے ساتھ لازمی رکھیں۔
۸. ورزش صبح سویرے یہ مغرب کے بعد کریں کیوں کے ورزش سے بے جا پسینہ آتا ہے اور بے جا پسینہ جسم میں پانی کی کمی کی وجہ بن سکتا ہے۔
۹. ضعیف، بیمار، سانس اور دل کے مریض گرمی سے زیادہ جلدی متاثر ہوتے ہیں اس لئے انکا خاص خیال رکھیں۔
* خوراک کا خیال کریں
* جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے بھیگے ہوئے تولیئے سے جسم کو رگڑیں۔۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں شکریہ

*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ابرار علی ریسکیو 1122 دیر لوئر*

- خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں  کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات- پی...
30/04/2022

- خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال .

- تیز آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین

۔بارشوں اور ہواوں کا یہ سلسلہ جمعرات کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

۔بارشوں اور تیز ہواؤں سےگرمی کی شدت میں کمی کا امکان۔

‎۔بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات

۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ پی ڈی ایم اے۔

۔ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ تر جمان پی ڈی ایم اے

-پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے

۔ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 پر دیں۔ ‎

Address

Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 15:00
Sunday 09:00 - 15:00

Telephone

+923018102037

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Current of Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Current of Dir:

Share