حضرت عالی نے فرمایا زندگی کے تین سنہرے اصول ہمشہ یاد رکھو 1 اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو 2 اسے مت چھوڑ جو تمیں چاہتاہے 3 اس سے کچھ نہ چھپاؤجو تم پے اعتبار کرتا ہے
01/12/2020
Good night
22/05/2020
¸.•°``°•.¸ ¸.•°``°
◆◆ ـ Eid مبارک◆◆
محبت سے
پیارسے
خلوص سے
نہایت خوشی سے
اور
دل کی گہرائی سے
میری طرف سے آپکو اورآپکے تمام گهر والوں
کو ایڈو نس EID مبارکho
In Advance .EID...Mubarak...
18/05/2020
دیر کے عوام کےلئے خوشخبری:
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کو عوامی مفاد کے خاطر دیر میڈیکل کالج کے لئے بطور ٹیچنگ ہسپتال کا درجہ دیا گیا۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ جناب محمود خان نے منظوری دے دی۔
ہم جناب وزیر اعلی اور لوئر دیر کے تمام منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپگریڈیشن کے لئے جدوجہد کی۔
.
Be the first to know and let us send you an email when DIR Beauty valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.