DA DIR AWAZ

DA DIR AWAZ

18/12/2024

اسلامینز ایجوکیشنل ایکسپو کے دوسرے روز "طلبہ یونین" کے موضوع پر پارلیمنٹیرینز ڈیبیٹ میں شرکت اور گفتگو کی۔
ایکسپو میں میاں افتخار حسین (صدر عوامی نیشنل پارٹی)بھی شریک تھے۔

14/11/2023
05/02/2023

ہم پختونستان نہیں ہم ایک طاقتور اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں۔جو لوگ پختونستان کے نعرے لگاتے ہیں وہ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑےکرناچاہتے ہیں ہم انکی حمایت نہیں کرینگے۔ہم #امن کی بات اس لیےکرتےہیں جب ریاست اور حکومت عوام کی حفاظت میں ناکام ہوجائے تو قوم آٹھ کراپنے جذبات کااظہارکرے۔

31/01/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس لائنز دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔

09/01/2023

زما د وطن حال رحم اسکرین پختونو۔،

  براول بین درہ جبہ بالا سے تعلق رکھنے والے اخترگل کے صاحبزادہ  ملک محمد ایوب کے بتیھجا واحید گل سعودی عرب کے شہر الحفوف...
25/11/2022


براول بین درہ جبہ بالا سے تعلق رکھنے والے اخترگل کے صاحبزادہ ملک محمد ایوب کے بتیھجا واحید گل سعودی عرب کے شہر الحفوف میں روڈ حادثے میں شہید ہوا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کل 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ بوقت بعد نماز ظہر 2:00 بجے براول جبہ بالا میں ادا کی جائیگی ۔
تمام مسلمانوں سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے
للہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔آمین ثم آمین

                                                                     مسعود الروف  ہیڈماسٹر GMS بانڈہ گئ فضل رووف PSHTاور...
24/11/2022


مسعود الروف ہیڈماسٹر GMS بانڈہ گئ فضل رووف PSHTاور سید رووفSPST سکنہ داڑیکند براول دیراپر کے والد محترم مولانا عبدالروُف صاحب ریٹائیرڈ SST
استاد بقضاے الٰہی انتقال کرگئےہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کل 25 نومبر 2022 بروز جمعہ بوقت بعد نماز جمعہ 2:30 بجے بمقام گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول داڑیکند میں آدا کی جائیگی
تمام مسلمانوں سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

ایریا سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام "طلبہ یونین پر ممبران اسمبلی ...
14/11/2022

ایریا سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیر اہتمام "طلبہ یونین پر ممبران اسمبلی کا مذاکرہ" کے عنوان سے منعقدہ مذاکرے میں شرکت اور خطاب،
اس موقع پر تحریک انصاف سے بیرسٹر سیف, عوامی نیشنل پارٹی سے سردارحسین بابک , پیپلزپارٹی سے احمد کریم کنڈی , مسلم لیگ ن سے اختیارولی خان , بلوچستان عوامی پارٹی سے بلاول افریدی بھی موجود ہیں۔

Address

Barawal Bazar Dir Upper
Dir
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA DIR AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share