Da Olas awaz

Da Olas awaz this page is all about news, entertainment, promotion of tourism, culture,education and raise the voice of needy. for update like this page.

14/11/2025

چکدرہ میں ٹیکس ٹول پلازہ بنانے کامنصوبہ ناکام عوام نے سامان اکھڑپھینکا ملک عظمت خان پی پی پی ملاکنڈ ڈویژن صدر کا میڈیا سے گفتگو

03/11/2025
02/11/2025

پی ٹی ائی صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے بدامنی۔رشوت۔اور کرپشن کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے لاہور سالانہ اجتماع کے لیے عوام کو اگاہ کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ واری ہے سراج الحق اور عنایت اللہ خان کا سیاسی مشاورتی کونسل سے خطاب

02/11/2025

دیگان خادگزئی کے لیکچرر محمد عثمان کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ، عوام علاقہ سراپا احتجاج ۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر  ادینزائی سلیم  ایوبی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ ، تاجر برداری ، وکلاء ، سول سوسائٹی اور طلباء کا کشمیر پر ...
28/10/2025

اسسٹنٹ کمشنر ادینزائی سلیم ایوبی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ ، تاجر برداری ، وکلاء ، سول سوسائٹی اور طلباء کا کشمیر پر انڈیا کے ناجائز قبضے کے خلاف چکدرہ پریس کلب تک واک اور مظاہرہ ، شرکاء نے واضح کیا کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اورکشمیر کی آزادی تک ان کے ساتھ ہر قسم کی تعاون جاری رکھیں گے

15/10/2025

حکومتِ پاکستان نے خیبرپختونخوا میں موجود تمام افغان مہاجر کیمپوں کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔
یہ تمام کیمپ اب صوبائی حکومت کے حوالے کیے جائیں گے۔
🚨 تمام زمینیں اور اثاثے حکومتِ خیبرپختونخوا کے سپرد کیے جائیں گے۔
متاثرہ علاقوں میں پشاور، نوشہرہ ، ہنگو ، کوہاٹ ، مردان، صوابی ۔ بونیر ۔لوئر دیر
شامل ہے۔

Address

Dir
18750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Olas awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Da Olas awaz:

Share

Category