Dir 24 News

Dir 24 News Always tell the truth and development thinking for people's life's.
سب سے پہلے پاکستان

03/08/2026

دیر سٹی

🚨 ہنگامی اطلاعدیر بالا کے لواری ٹنل مینہ خوڑ سے سیلابی ریلہ آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ دیر شہر...
03/08/2026

🚨 ہنگامی اطلاع

دیر بالا کے لواری ٹنل مینہ خوڑ سے سیلابی ریلہ آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ دیر شہر دریا کے کنارے یا دریا کے آس پاس جانے سے مکمل گریز کریں اور غیر ضروری طور پر متاثرہ علاقوں کا رخ نہ کریں۔

والدین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، جبکہ مسافر اور سیاح بھی احتیاط برتیں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
منجانب:دیر 24 نیوز

اعلان فوتگی و نماز جنازہ حاجی نوازش علی کی اہلیہ رحمت علی اور شوکت علی کی  بھابھی وفات پاچکا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج ...
31/07/2026

اعلان فوتگی و نماز جنازہ
حاجی نوازش علی کی اہلیہ رحمت علی اور شوکت علی کی بھابھی وفات پاچکا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 06:30 بمورخہ 2026-07-31 بمقام دیر سٹیڈیم میں ادا کی جائیگی

اعلان  فوتگی و نماز جنازہ محلہ ریحانکوٹ میں بازر خان لالا کی بیٹی ابدر خان اور اصغر خان کے بہین وفات پاچکا ہے مرحومہ کی ...
28/07/2026

اعلان فوتگی و نماز جنازہ
محلہ ریحانکوٹ میں بازر خان لالا کی بیٹی ابدر خان اور اصغر خان کے بہین وفات پاچکا ہے
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت 08:00 بمورخہ 2026-07-28 کو کابل بابا عید گاہ میں ادا کی جائیگی

افسوسناک خبر   💔😭دیر  ننگرکارئ میں زمینی تنازعہ فائرنگ سے  ملک خان زادہ جاں بحق ہوگئے مزید زخمیوں کی اطلاعات ہیں اللہ تع...
27/07/2026

افسوسناک خبر 💔😭
دیر ننگرکارئ میں زمینی تنازعہ فائرنگ سے ملک خان زادہ جاں بحق ہوگئے مزید زخمیوں کی اطلاعات ہیں اللہ تعالٰی خیر کا معاملہ فرمائیں

22/07/2026

مدرسہ عربیہ کاشف العلوم جامع مسجد بابا صاحب ریحانکوٹ دیر بالا میں عظیم الشان سالانہ ختم القرآن و دستاربندی تقریب

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر بالا اپگریڈیشن اف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر بالا  میڈیکل سپرنٹینڈنٹ  ڈاکٹر صاحب ذادہ امتیا...
21/07/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر بالا
اپگریڈیشن اف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر بالا
میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر صاحب ذادہ امتیاز صاحب محکمہ سی این ڈبلیو دیر بالا کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر بالا کے اپگریڈیش کے پی سی ون کے حوالے سے میٹنگ کے صدرات کررہے ہیں
بجٹ 2026-27 میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر بالا کو کٹیگری بی سے کٹیگری اے کو اپگریڈ کیا گیاہے

 #دیربالا دیر بالا ٹریڈ یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے جنرل سیکرٹری مفتی اعجاز احمد...
21/07/2026

#دیربالا
دیر بالا ٹریڈ یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علماء اسلام دیر بالا کے جنرل سیکرٹری مفتی اعجاز احمد صاحب خطاب کررہے ہیں
۔۔

دیر بالا مکمل طور پر بند کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال
21/07/2026

دیر بالا مکمل طور پر بند
کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال

20/07/2026

دیر ۔۔۔شہید عمراخان کی میت کو سلامی دی جارہی ہے ۔۔۔

Address

Dir

Telephone

+923169640572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir 24 News:

Shortcuts

Share