HDD News ہاتن درہ نیوز

HDD News ہاتن درہ نیوز
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀

09/07/2025

اسلام علیکم!
ھاتن درے اصلاحی تنظیم کے طرف سے میراخان کے گراؤنڈ پر ایک ( لیگ کرکٹ ٹورنمنٹ )کا آغاز کیا جا رہا ہے. آپ سب نوجوان کو شرکت کے اپیل !
جس کے افتتاح 2025 /7 /11 جمعہ کے دن میراخان گراؤنڈ پر ہونگی.
آپ سب کرکٹ کے شوقین کو التجاہ ہے کےاج سے کمیٹی ممبران سے اپنا داخلہ کنفرم کرے.
کمیٹی @
khan. #03470505064
Ajmal khan #03482329985

بلور خاندان نے عوامی نیشنل  سے راہیں جدا کریں اے این پی کے ساتھ رکن اسمبلی و پارٹی ترجمان سمر ہارون  کا مسلم لیگ ن مئں ش...
09/07/2025

بلور خاندان نے عوامی نیشنل سے راہیں جدا کریں اے این پی کے ساتھ رکن اسمبلی و پارٹی ترجمان سمر ہارون کا مسلم لیگ ن مئں شمولیت کا فیصلہ

09/07/2025

سپین غر ہاتن درہ ڈھیرئ — ایک خوبصورت مقام..

سپین غر ہاتن درہ ڈھیرئ ایک نہایت خوبصورت اور دلکش مقام ہے جو قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔ یہ علاقہ ضلع دیر بالا ہاتن درۀ میں واقع ہے اور اپنے سرسبز پہاڑوں اور خوبصورت مناظر کی وجہ سے مشہور ہے۔

یہاں کے بادلوں میں لپٹے ہوئے پہاڑ، پرندوں کی چہچہاہٹ، اور صاف شفاف ہوا ایک روح پرور احساس عطا کرتی ہے۔ خاص طور پر صبح و شام کے وقت دھند سے ڈھکے پہاڑ ایک دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔ یہ علاقہ قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ پُرامن ماحول اور مہمان نواز لوگوں کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔

گرمیوں کے موسم میں یہ جگہ سیاحوں کے لیے جنت کا منظر پیش کرتی ہے۔ لوگ یہاں آ کر قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، سیر و تفریح کرتے ہیں، اور ٹھنڈے چشموں کا پانی پیتے ہیں جو نہایت فرحت بخش ہوتا ہے۔

اس علاقے کی سبز وادیوں میں چلنا ایسا لگتا ہے جیسے جنت کی کسی راہ پر قدم رکھا ہو۔ یہاں کی سادگی، خلوص، اور دیہی زندگی کا حسن اسے مزید پرکشش بناتا ہے۔

سپین غر ہاتن درہ ڈھیرئ یقیناً ایک ایسا مقام ہے جہاں انسان قدرت کے قریب ہوتا ہے اور دل کو سکون ملتا ہے۔ یہ علاقہ قدرتی حسن، مقامی ثقافت، اور خالص ماحول کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔

HDD News ہاتن درہ نیوز Rehman Ullah
Pachi Gul Muhammad Khalid PukhTooN TV

03/07/2025

نن۔۔ شہید
صبا۔۔ شہید
پرون۔۔ شہید
پشتون۔۔۔ شہید

شھید مفتی حبیب اللہ کا اکلوتا بیٹا ، اس بچے پر کل رات کیا گزری ہوگی جب تک یہ  بچہ زندہ ہوگا اس کے کانوں میں گولی چلنے کی...
03/07/2025

شھید مفتی حبیب اللہ کا اکلوتا بیٹا ،
اس بچے پر کل رات کیا گزری ہوگی
جب تک یہ بچہ زندہ ہوگا اس کے کانوں میں گولی چلنے کی آواز سنائی دی گی ،

03/07/2025

یو بلہ خور بے روروہ شوہ 🥲
باجوڑ

02/07/2025

چرتہ لیونی نہ وی برناحقہ خاندی۔۔

Address

Shah Official
Dir

Telephone

+923431992956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HDD News ہاتن درہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HDD News ہاتن درہ نیوز:

Share