JUI LOVER'S

JUI LOVER'S جو لوگ علماء کا دفاع کرنا چاہتے ہیں ان لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ پیج کو فالو اور لایک کریں

03/02/2024

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PK-16 مولانا محمد نبی شاہ کا آج تالاش خدنگو،پٹے میں کمپین ۔ مختلف اجتماعات سے خطاب

پاکستان کی سینئر ترین سیاسی جماعت۔ جمعیت علمائے اسلام کی قرارداد 1857 میں سوچی گئی اور 1866 میں قائم کی گئی جس کا نام جم...
21/01/2024

پاکستان کی سینئر ترین سیاسی جماعت۔
جمعیت علمائے اسلام کی قرارداد 1857 میں سوچی گئی اور 1866 میں قائم کی گئی جس کا نام جمعیت علمائے ہند تھا۔ 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان میں اس کا نام جمعیت علمائے اسلام رکھا گیا۔ اس لحاظ سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی سب سے پرانی سیاسی
جماعت ہے۔

21/01/2024

‏ویسے تو Facebook کے سارے دوست میرے لئے قابلِ احترام ہیں
لیکن
جو دوست jui سے تعلق رکھتے ہیں اُن سے الگ لیول کا پیار ہے 🏁✌️

19/06/2023
ڈی آئی خان : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب ۔ اس موقع پر قائد جمعیت مولا...
18/06/2023

ڈی آئی خان : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب ۔
اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، مولانا لطف الرحمان، انجنئیر ضیاء الرحمان نے ڈی آئی خان میں مفتی محمود چوک تا قریشی موڑ بائی پاس کی توسیع سمیت ، قریشی موڑ تا رمک اور قریشی موڑ تا مریالی موڑ تک روڈ کو بنانے سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

میں تو چلتا ہوں تیرے عشق کے انگاروں پرپاؤں جلتے ہیں مگر دل کو قرار آتا ہے
18/06/2023

میں تو چلتا ہوں تیرے عشق کے انگاروں پر

پاؤں جلتے ہیں مگر دل کو قرار آتا ہے

ان شاءاللہ
14/06/2023

ان شاءاللہ

*جماعت سلامی کے لئے درد سر مفتی عرفان الدین صاحب*ماضی قریب میں لوئر اور اپر دیر کے تاریخ پر نظر دوڑایا جائے، تو آپ کو جم...
14/06/2023

*جماعت سلامی کے لئے درد سر مفتی عرفان الدین صاحب*
ماضی قریب میں لوئر اور اپر دیر کے تاریخ پر نظر دوڑایا جائے، تو آپ کو جماعت سلامی اور بعض حلقوں پر پیپلزپارٹی اور اے این پی اقتدار کرتے ہوئے نظر آئے گی، ایک مذھب پسند اور مذھب کی گہری جڑہیں رکھنے کے باوجود یہ خطہ جمعیت علماء اسلام کی اقتدار سے محروم رہا، دراصل مذھب کا یہی سارا فائدہ جماعت سلامی نے اٹھایا، پھر دیر پر ان کا راج ایک سیاہ باب ہے جس کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کو دیر کے سفید ریشوں سے استفادہ کرنا پڑے گا، خصوصی طور ٹرانسفر پوسٹنگ میں ان کی ظلم کا جو داستان ہے انہیں الفاظ میں بیان کرنا انتہائی مشکل ہے، سچ بتاؤ تو میرے والد صاحب نے انہی لوگوں کی وجہ سے زندگی کے بہترین 20 سے 25 سال مسافری میں گزاریں ہے، وجہ یہ تھی کہ وہ اپنے لئے ٹرانسفر اخری مراحل تک پہنچاتا، یہی لوگ اپنے بندے کو ادھر ٹرانسفر کرتا، کرتا، بہرحال گزشتہ سال بلدیاتی الیکشن میں جمعیت علماء اسلام کی طرف تحصیل تیمرگرہ کی طرف سے مفتی عرفان الدین کو بطورِ کینڈیڈیٹ نامزد کردیا گیا تو مختلف خلقوں میں چیمہ گوئیاں شروع ہوگئی کہ ہوسکتا ہے کہ یہ بندہ سیٹ جیت جائے ، ادھر جماعت سلامی کے لئے مفتی صاحب کی نامزدگی کوئی بڑی سانحے سے کم نہ تھا، کیونکہ پچھلے عام انتخابات میں جماعت سلامی نے پی ٹی آئی سے مضبوط زخم کھائے تھے اور اب ایک اور ضرب لگنے والا تھا، بہرحال مفتی کی شفاف کردار پر تو دوران کمپین کوئی خاطر خواہ الزام تراشی نہ کرسکے، لیکن جیسے ہی مفتی صاحب نے سیٹ جیت لی تو یہ لوگ مفتی صاحب کے پیچھے لگ گئے، یہاں تک کے بطور استہزاء کہتے تھے کہ مفتی صاحب امامت کے علاوہ بھی کچھ کام ہے، یعنی مفتی صاحب نے تاحال امامت کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ہے، حالانکہ یہ الزام سرے سے غلط تھا، مفتی صاحب ہر چھوٹے بڑے شخص کو ہر چھوڑے بڑے سانحے اور خوشی میں حاضر تھے، ہے اور رہینگے ، لیکن چونکہ مفتی صاحب حاجی زبیر مئیر پشاور کی طرح سرمایہ دار نہیں جو اپنے جیب کی خرچ سے کوئی غیر معمولی کام کرسکے ، لیکن کیا کہیے انسان اور خدا کا ارادہ ایک نہیں ہوتا، انسان ایک شخص کو رسوا کرنا چاہتا ہے مگر خداوندی عالم کا ارادہ کچھ اور ہوتا ہے وہ اسے سرخرو کرتا ہے ، یہی کام الحمدللہ مفتی صاحب کے ساتھ ہوا، لوئر دیر خصوصاً تحصیل تیمرگرہ کا وہ مسئلہ جس سے پانچ اضلاع کے عوام متاثر تھے، کو رب کریم نے مفتی صاحب اور جمعیت علماء اسلام کی کوششوں سے حل فرمایا، وہ مسئلہ تھا "تالاش اور شمشی خان خوڑ کا" گو کہ یہاں پر بھی جماعت سلامی والوں نے اسمبلی اور سینٹ کے ایک آدھ بیان کے ذریعے کریڈٹ لینے کی کوشش کی، لیکن وہ مسئلہ جو انہوں نے تین چار ایم پی ایز اور ایم این ایز کے ہوتے ہوئے حل نہ کیا، وہ صرف ایک چیئرمین کے ہوتے ہوئے جمعیت علماء نے حل کیا، عوام اب ان کے کرتوتوں کو جان چکے ہیں ، کل کراچی میں مئیر کا الیکشن ہے اور سنا ہے کہ سیراج لالا نے استنبول بنانے کا تہیہ کیا ، میں تو کہتا ہوں استنبول تو دور کی بات اللہ کراچی کو دیر کی طرح تباہی سے بچائے
Copy

12/06/2023
مولوی کو اتنا پاورفل دیکھ کر ان دین بیزاروں لبرٹوں اور سیکولرز کی پیٹھ میں مروڑ اٹھنا تو لازمی بات ہے تم جیو ہزار سال ♥ہ...
12/06/2023

مولوی کو اتنا پاورفل دیکھ کر ان دین بیزاروں لبرٹوں اور سیکولرز کی پیٹھ میں مروڑ اٹھنا تو لازمی بات ہے
تم جیو ہزار سال ♥

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتی ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
JUI LOVER'S

مونگ تہ لالچ د محبت د دنیا مہ راکوہ زمونگ پہ زڑونو محبت د علماو خور دے 🌹🌹           💕 نورانی چہرہ 🌹💕شیخ القرآن والحدیث
12/06/2023

مونگ تہ لالچ د محبت د دنیا مہ راکوہ
زمونگ پہ زڑونو محبت د علماو خور دے 🌹🌹
💕 نورانی چہرہ 🌹💕
شیخ القرآن والحدیث

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI LOVER'S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share