Daily Jandool

Daily Jandool Thank you for your visit to the Daily Jandol page. This page has been created to highlight the issues, beauty and other issues of Jandol.

14/09/2025
26/08/2025

From the house of Durrani Advertisers Samar bagh . Sticker pamphlet for Dir Tea Company (R) a quality Brand Chai.
دیر چائے
جو ہر پل کو بنائے خاص

25/08/2025
24/08/2025

انسانیت کی خدمت کا روشن مثال

میرا قریبی دوست عمر خان اتمانزئی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، چارسدہ اتمانزئی سے تعلق رکھنے والا ایک عظیم انسان جنہوں نے حالیہ بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ہفتہ مسلسل امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس مشکل وقت میں انہوں نے نہ صرف اپنی محنت اور وقت وقف کیا بلکہ اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر تقریباً 2.2 ملین روپے خرچ کیے۔

ان امدادی سرگرمیوں میں شامل تھے:
✅ متاثرین میں نقد رقوم کی تقسیم
✅ خواتین کے لیے حفظانِ صحت کے کٹس
✅ غذائی پیکجز کی فراہمی
✅ میڈیکل کیمپ کے لیے ضروری ادویات
✅ پینے کے صاف پانی کی تقسیم

یہ خدمتِ خلق کا عظیم جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسانیت کے لیے درد رکھنے والے دل آج بھی ہمارے معاشرے میں موجود ہیں۔

👏 میں دل کی گہرائیوں سے اپنے عمر خان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ اصل انسانیت دوسروں کے دکھ درد بانٹنے کا نام ہے۔

🙏 ساتھ ہی تمام ڈونرز اور معاونین کا بھی شکریہ جنہوں نے اس نیک عمل میں ساتھ دیا۔ آپ کی تعاون اور اعتماد کے بغیر یہ خدمت ممکن نہ تھی۔

اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ انسانیت کی توفیق دے۔ آمین۔

اظہار الحق درانی

15/08/2025
12/08/2025
11/08/2025
09/08/2025
09/08/2025

خیبرپختونخوا کی وسائل پر شہرہ آفاق کتاب
شتمنہ پختونخواہ

دہ پختونخوا دہ قدرتی وسایلو علمی سائنسی لوست

اب فرینڈز بک اینڈ سپورٹس سنٹر ثمرباغ میں دستیاب ہیں

‎Visit or ORDER Now
0302-8360003

Address

Samarbagh
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jandool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share