Social Flash

Social Flash News Sports and entertainment

29/11/2025

پاکستان نے فائنل میچ میں سری لنکا ٹیم کو شکست دیکر تین ملکی سیریز اپنےنام کردی
محمد نواز ٹورنامنٹ کو بہترین کھلاڑی کے طور پر کئے لاکھ ڈالر کا انعام دیا گیا

دیر لوئر تیمرگرہ سدو کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم جسکی نتیجے میں ایک شخص جاں بحق, جبکہ کئی افراد شدید زخمی ۔۔۔ م...
29/11/2025

دیر لوئر تیمرگرہ سدو کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم جسکی نتیجے میں ایک شخص جاں بحق, جبکہ کئی افراد شدید زخمی ۔۔۔ مقامی ذرائع

چترال کا ریحان الدین اج بھی ایسے  ایماندار لوگ موجود ہے ابھی تقریبا 3 گھنٹے پہلے میرا موبائل گاڑی سے اترنے کے وقت شمردین...
28/11/2025

چترال کا ریحان الدین
اج بھی ایسے ایماندار لوگ موجود ہے ابھی تقریبا 3 گھنٹے پہلے میرا موبائل گاڑی سے اترنے کے وقت شمردین خال کے ائیریا میں گر گیا تھا جو کہ ریحان الدین جن کا تعلق چترال سے ہے اور خال کرش پلانٹ میں ملازم ہے ان کو ملا تھا ۔۔ جب میں نے موبائل پہ کال کی تو انہوں نے کہا کہ موبائل میر پاس ہے فکر نہ کرو۔۔۔ اور اپنا موبائل نمبر بھی مجھے دیے دیا کہ اگر اپ کا موبائل بند ہو تو میرے نمبر پر کال کرلے ۔۔۔

26/11/2025

Lower Dir Police
ڈی پی او" تہ خصوصی درخواست دے چی "کوڈماران" تاوزگر" نقلی پیران" لا اہم 'سافٹویئر اپڈیٹ' کئ ڈیر بد حل یی راغستے ضلع دیر پائین کئ؟

ڈی پی او لوئر دیر نے شادی بیاہ میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر پابندی عائید کردی جبکہ سکول گاڑیوں میں نامحرم کیساتھ طا...
26/11/2025

ڈی پی او لوئر دیر نے شادی بیاہ میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر پابندی عائید کردی جبکہ سکول گاڑیوں میں نامحرم کیساتھ طالبات کے بھیٹنے پر بھی پابندی عائید کردی

24/11/2025

افسوس کی بات ہے کہ لوئر دیر کے سیاسی قائدین اس زبردست اور بہادر ڈی پی او کے خلاف وزیر اعلیٰ سے ۔۔۔ مگر ماشاءاللہ وزیر اعلیٰ کا ریسپانس زیرو۔۔

23/11/2025

مبارک
پاکستان کرکټ ټیم
نيو رائزنګ اېشین چمپئن
🎉🎉🎉🎉🎉

ایشیاء کپ رائزنگ سٹارز 2025 میں پاکستان نے میدان مار لیا۔۔۔ چمپین پاکستانی شاہین
23/11/2025

ایشیاء کپ رائزنگ سٹارز 2025 میں پاکستان نے میدان مار لیا۔۔۔ چمپین پاکستانی شاہین

مین اف دی میچ بہت بہت مبارک ہو Congrts Wasim Akram 💞💞💞💞💪💞💞💞💞ضلع دیر خال سے تعلق رکھنے والے نوجوان فارسٹ بالر وسیم اکرم ن...
23/11/2025

مین اف دی میچ بہت بہت مبارک ہو
Congrts Wasim Akram
💞💞💞💞💪💞💞💞💞
ضلع دیر خال سے تعلق رکھنے والے نوجوان فارسٹ بالر وسیم اکرم نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں اج بہترین بالنگ کی ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں نصیب کریں ۔ امین

23/11/2025

ایک خبر گردش کر رہی ہے۔ کہ ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کا یہاں سے تبادلہ کروانے کے کوشش کی جا رہی ہے۔ اور یہ کوشش علاقے کے بااثر لوگوں اور سیاسی قوتوں کے طرف سے کی جا رہی ہے۔ تیمور خان ایک ایماندار افسر ہے جو ضلع کے ہر قسم جرائم کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور عملی کام بھی شروع کر چکا ہے۔دیر کے عام عوام اس افسر کو اس کے ایمانداری کے وجہ سے پسند کرتا ہے۔ دیر کو اس اور اس جیسے ایماندار افسران کے ضرورت ہے۔ جو امن و امان قائم رکھے اور معاشرے کو جرائم سے صاف کرے۔ اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے دیر کے عوام حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ تیمور خان کے بےجا تبادلے کو روکے اور دیر کو جرائم سے صاف کرنے دے۔ شکریہ

منجانب۔ دیر پائین عوام

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Muhammad Sohail Afridi
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Lower Dir
Khyber Pakhtunkhwa Police
District Lower Dir Police
Taimoor Khan PSP
Ubaid Ur Rehman Official
Muhammad Bashir Khan
Waheed Khan Tajak
Dir updates daily
DawnNews
Khyber news

Address

Dir City Tmg
Dir
185000

Telephone

+923109193881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Flash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share