Maidan Table Talk-MTT

Maidan Table Talk-MTT The official media channel of Maidan Table Talk social media group. Local and international News. Rise different social problem.

05/03/2026

امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دس ھزار مسلح کرد جنگجو ایران میں داخل کردیے ہیں۔

23/06/2025

امریکی صدر نے کہا جس دن مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملا اس دن میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے بھی نوبیل ایوارڈ ملنا چاہیے

اور جب پشاور کے ایک موچی کو تمغہ دیا گیا اس دن سے تو میں نے ٹھان لی کہ بس اب تو ایوارڈ لے کر ہوں گا 😊

23/06/2025

پہلے لبنان ، پھر یمن ، اب ایران ، ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے ، بلاول بھٹو
https://humnews.pk/latest/538813/

23/06/2025

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ مغربی، مشرقی اور وسطی ایران میں 6 ہوائی اڈوں پر حملہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں:https://urdu.geo.tv/liveblog/6

23/06/2025

’یہ جنگ شروع آپ نے کی ہے لیکن اسے ختم ہم کریں گے‘: پاسداران انقلاب کی ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی
تفصیلات: https://bbc.in/4k2yo9k

23/06/2025
23/06/2025

تناز ع میں امریکا کے داخل ہونے سے جائز اہداف کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے: ترجمان ایرانی سینٹرل کمانڈ
تازہ ترین صورتحال جانیے: https://urdu.geo.tv/liveblog/6

23/06/2025

“موسمی “ حالات کے پیش نظر تحصیل میدان میں تمام سکولوں میں چھٹیاں ایک ہفتہ پہلے دیے گئے۔

09/04/2025

اگر بزنس کرنا ہے تو میدان والوں سے سیکھو

السلام علیکم ۔۔۔۔آپ کو اس بابرکت پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ تقریب سالانہ دستار بندی ان شاءاللہ 9 فروری 2025 ب...
04/02/2025

السلام علیکم ۔۔۔۔
آپ کو اس بابرکت پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
تقریب
سالانہ دستار بندی
ان شاءاللہ
9 فروری 2025 بروز اتوار بوقت صبح 9 بجے
مہمان خصوصی
محترم جناب سراج الحق صاحب
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
دیگر مقررین
مولانا ڈاکٹر عنایت اللہ اصلاحی صاحب
شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ
مولانا اسد اللہ صاحب
امیر جماعت اسلامی ضلع دیر لوئر
زیر صدارت
حاجی فضل وہاب
مہتم جامعہ تفہیم القرآن لعل قلعہ میدان

13/01/2025

۱۹۰ ملین پاؤنڈ کیس میں آج پھر تمام ٹیم غیر حاضر رہا
عمران خان خود کیوں اپنے کیسیز میں تاخیری حربے استعمال کررہا ہے؟

12/01/2025

کویی ایسا بندہ ہے جو سوشل میڈیا والوں نے معاف کیا ہو؟

Address

A4
Dir
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maidan Table Talk-MTT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share