27/07/2025
🔍
السلام علیکم!
یہ بچہ آدم خان ولد گل حمید آج صبح 6 بجے اپنے گھر (اٹو میدان) سے مدرسہ (مردان) کے لیے روانہ ہوا تھا، لیکن ابھی تک مدرسے نہیں پہنچا۔ خدشہ ہے کہ وہ راستے میں گم ہو گیا ہے۔
براہ کرم! اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کسی نے اسے کہیں دیکھا ہو تو فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
رابطہ نمبر03045166306
آپ کی چھوٹی سی مدد ایک خاندان کی بہت بڑی تسلی بن سکتی ہے۔
جزاکم اللہ خیراً