Two Friend's Pukhtoon Tiger

01/08/2026

کمرٹال سپر لیگ سیزن سیون گرینڈ فائنل میچ

🏏 کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 اختتام پذیر 🏏الحمدللہ! کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس خوبصورت اور یا...
01/08/2026

🏏 کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 اختتام پذیر 🏏

الحمدللہ! کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس خوبصورت اور یادگار موقع پر معزز مہمانانِ گرامی نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔

🌟 مہمانانِ خصوصی:
• ملک شیر اللّٰہ
• اشفاق صاحب ائیڈیل شوز تیمرگرہ
• قاری راشد منہاس
• فرمان ساحل
• اکرام اللہ
• امجد ہاشمی
• مصطفیٰ کمال
• اسحاق صاحب
• منیب روغانی
• سجاد علی چئیر مین
• نثار علی
ہم تمام معزز مہمانوں، کھلاڑیوں، سپورٹرز اور اہلِ علاقہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی شرکت سے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا۔
🌹 تمام اہلِ علاقہ سے آنے والے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں...❤
اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور آئندہ بھی ایسے کھیلوں اور بھائی چارے کے پروگراموں میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے...❤
سٹار کالونی کنگ کو تیسری مرتبہ کمرٹال سپر لیک کا چمپئن مبارک اور رنر ٹیم حکیم آباد سپر سٹار کو اچھے اور بہترین گیم پر داد دیتا ہوں...👑
کامیاب سپر لیگ پر گاؤں والوں کو اور خصوصاً کمرٹال سپر لیگ کے کمیٹی ممبر کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتا ہوں...✌🏻

31/07/2026

چمپئن چمپئن سٹار کالونی
چمپئن
کمرٹال سپر لیگ کا تاج سٹار کالونی کے سر سج گیا

د عمران خان د رہائی دپارہ اسلام آباد بندول پکار دی د پشاور د جلسے ہیث مقاصد نشتہ پہ ھغہ ورز چی د لرگو گیڈے راوڑے نو بہتر...
31/07/2026

د عمران خان د رہائی دپارہ اسلام آباد بندول پکار دی د پشاور د جلسے ہیث مقاصد نشتہ پہ ھغہ ورز چی د لرگو گیڈے راوڑے نو بہتر دہ
Copy

کمرٹال سپر لیگ سیزن 7🏏 معزز مہمانِ خصوصیاشفاق شوز تیمرگرہ نے کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرکے ٹورنا...
31/07/2026

کمرٹال سپر لیگ سیزن 7

🏏 معزز مہمانِ خصوصی

اشفاق شوز تیمرگرہ نے کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرکے ٹورنامنٹ کی رونق میں اضافہ کیا۔

آرگنائزنگ کمیٹی ان کی تشریف آوری پر دلی شکریہ ادا کرتی ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

کمرٹال سپر لیگ سیزن 7

🏆 کمر ٹال سپر لیگ (KSL) ایڈیشن 7️⃣کون بنے گا چیمپئن؟🔥 گرینڈ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ⭐ سٹار کالونی 🆚 💚 حکیم آباد🏆 فاتح ٹ...
29/07/2026

🏆 کمر ٹال سپر لیگ (KSL) ایڈیشن 7️⃣
کون بنے گا چیمپئن؟
🔥 گرینڈ فائنل کا سنسنی خیز مقابلہ
⭐ سٹار کالونی 🆚 💚 حکیم آباد
🏆 فاتح ٹیم کے سر سجے گی چیمپئنز ٹرافی!
📅 جمعہ
🕒 دوپہر 3.30 بجے
📍 ڈب کرکٹ گراؤنڈ
🎖️ آرگنائزر اور دونوں ٹیموں کی جانب سے تمام شائقینِ کرکٹ کو بھرپور شرکت کی دعوت۔
💬 آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں!

27/07/2026

دی بالر وئیل زہ د پیتاؤں والا سرہ نہ ودریگم🤣

اج کمرٹال سپرلیگ میں دوسرا سیمی فائنل میچ حسن آباد اور حکیم آباد کے درمیان کھیلا گیا حکیم اباد نے ٹاس جیت کر باولنگ کرنے...
27/07/2026

اج کمرٹال سپرلیگ میں دوسرا سیمی فائنل میچ حسن آباد اور حکیم آباد کے درمیان کھیلا گیا حکیم اباد نے ٹاس جیت کر باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا حسن آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 126 رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ حکیم آباد کے اوپنر بلے باز طارق نے 126 رنز کا پیچھا کرتے ہوئے 9۔3 اوورز میں پورا کرکے حکیم آباد کرکٹ ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Congratulations to Hakim Abad ..

26/07/2026

کمرٹال سپر لیگ میں حسن آباد ایگل نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

25/07/2026

کمرٹال سپر لیگ میں آج سٹار کالونی نے حکیم آباد کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Address

Khyber Pakhtunkhwa Dir(L)
Dir

Telephone

+923472372981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Two Friend's Pukhtoon Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share