
09/08/2025
باجوڑ: بدامنی کے باعث نقل مکانی، متاثرین کے لیے کوئی انتظام نہیں
باجوڑ میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے سبب مختلف علاقوں سے لوگ اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں، خصوصاً ڈمہ ڈولہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر رہے ہیں۔
تاہم متاثرین کے لیے باجوڑ میں کسی قسم کا انتظام موجود نہیں، جس کے باعث وہ شدید پریشانی اور مشکلات کا شکار ہیں