Dir times

Dir times Always Sharing the current Appears of Dir

07/08/2024

#کشورہ روڈ اور مفادات پرست ٹولہ@ عوام ڈوگدرہ کے نام پیغام

کل بمورخہ 6/8/2024 کشورہ روڈ کا افتتاح کیا جس میں تحصیل چیرمین بشمول آزاد امیدوار ٹھکیدار معدنیات نے کیا حقیقت تو یہ ہے کہ کشورہ ٹوریسٹ سپاٹ میں آسکا کوی دلچسپی نہیں ہے صرف اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے یہ جھوٹ بول رہے ہیں کشورہ میں لیز ہوچکاہے اور معدنیات کو لے جانے کے لیے روڈ بنانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے اور ڈوگدرہ قوم کو جھوٹ بولا جارہا ہے ۔کشورہ جن لوگوں کا ملکیت ہے اسکو نظر انداز کیا جارہا ہے ۔مالکان کشورہ بانڈہ اپنے حق سے محروم کرنا چاہتا ہے اسکا ماسٹر مائنڈ رحمت حاجی اور بردار اور سابق ناظم جو پہلے بھی ڈوگدرہ آمن خراب کرنے میں اہم کردار ہے شامل ہے ۔ڈوگدرہ عوام کو اپنے حقوق کے لیے اُٹھنا ہوگا لڑنا ہوگا اور آپنا حق چھینا ھوگا ۔ورنہ بعد میں پچھتاؤ گے.
حاجی رحمت اور صدیق اللہ نے چند نام نہاد مشران کو روپے کے بدولت خدید لیا ہے.ان کو باقاعدہ ماہانہ طور پر تنخواہ دی جاتی ہے.
کشورہ روڈ ایک بہانہ ہے
ڈوگدرہ معدنیات پر قبضہ اصل مقصد ہے.

05/02/2024
27/06/2023
20/06/2023


اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کو ان کے 70 ویں یوم پیدائش پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.
دخترِ مشرق کل بھی اندھیروں میں گِھری قوم کے لیے روشنی کی کِرن تھیں، اور آج مشکل حالات میں ان کی سوچ و فلسفہ ملک کے لیے روشنی کا مینار ہیں۔
وطن عزیز کیلئے آن کے خدمات کو ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جایگا.
اللہ تعالیٰ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں.
آمین ثم آمین

Address

Khas Dir
Dir

Telephone

+923203633034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share