Touqeer Nasir official

Touqeer Nasir official confidence

in single frame 😍
skills

09/07/2025
19/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Bur Han Uddin, Iqbal Jan, Muhammad Usman, Khalid Khan

05/05/2023

Touqeer Nasir official
Afsar Afghan
Aleem Shah Khilji

05/05/2023
04/05/2023

Education system of Pakistan




02/05/2023

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

‏چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک سی لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دُنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑجاتی ہے

_*_

02/05/2023

ہر حسین چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کے لئے کشش ہوتی ہے مگر کردار کی خوبصورتی دل کو موہ لیتی ہے . حسن کیا ہے ؟ حسن کسی چہرے پر پیار بھری نظروں کا پڑنا ہے . حسین ترین چہرے کا حسن بھی کوئی حیثیت نہیں رکھتا اگر اس پر پڑنے والی نظریں غلیظ ہوں تو . اس کی مثال اسی طرح کی ہے جیسے گلاب کے پھول پر گٹر کا پانی مسلسل گر رہا ہو . اس میں قصور گلاب کا نہیں بلکہ اس پر پڑنے والے گندے پانی کا ہے . سچ ہمیشہ خوبصورت نہیں ہوتا اور خوبصورت الفاظ ہمیشہ سچ نہیں ہوتے . عورت کی زندگی کا ایک ہی مشن ہے کہ وہ بنے سنورے اور حسین لگے اور مرد کی زندگی کا بھی ایک ہی مشن ہے کہ وہ حسن کو دیکھے. کڑوڑ ہا مردوں اور کڑوڑ ہا عورتوں میں سے صرف دو ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں . اس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی سارے مرد اندھے اور باقی ساری عورتیں بد صورت ہیں . بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ دونوں مرد اور عورت باقی دنیا کو دیکھنے کے قابل نہیں رہتے کیونکہ انکی بینائی ، شنوائی اور قوت گویائی ایک دوسرے کے دلوں میں قید ہو جاتی ہے. بس اسی کا نام محبت ہے !💝

02/05/2023

🥀 _*عورت؟*_ 🥀

چودہ سے بیس سال کی عمر میں عورت گلاب کی ایک شگفتہ کلی ہے نسیمِ سحر کا ایک جھونکا ہے شفاف پانی کا ایک چشمہ ہے سراپا محبت ہے

عورت اکیس سے پچیس سال کی عمر میں ایک سایہ دار درخت ہے اس کے جذبے شبنم کے قطروں کی طرح پاکیزہ ہوتے ہیں سراپا محبت ہے

عورت چھبیس سے تیس سال کی عمر میں پھولوں سے بھری ہوئی ایک شاخ کی مانند ہے جس سے گھر کی آرائش ہوتی ہے یہ ویرانوں کو زندگی بخشتی ہے اس کی محبت چاند کی روشن کرنوں کی طرح دلکش ہوتی ہے یہ سراپا زندگی ہے

اکتیس سے پینتیس سال کی عورت اس باغباں کی مانند ہے جو گلستانِ حیات میں خوش رنگ پھول لگاتا ہے اور پھر ان کی نشوونما کرتا ہے اس عمر میں عورت اولادِ آدم کی تعمیر کے لیے کوشاں رہتی ہے سراپا جدوجہد ہے

چھتیس سے چالیس سال کی عمر میں عورت ایک ایسی چٹان ہے جو طوفان سے ٹکرا جانے کی ہمت رکھتی ہے اس کے چہرے پر کامرانی کے نقوش واضح ہوتے ہیں یہ اس فاتح کی مانند ہے جو زندگی کی بیشتر مہمات کو سر کر چکا ہو سراپا عزم ہے

عورت اکتالیس سے ساٹھ سال کی عمر میں ایک ایسی کتاب ہے جو سنہری تجربات سے بھری ہو یہ دوسروں کے لیے راستے کا ٹھیک تعین کر سکتی ہے یہ ایک ایسی روشنی ہے جو منزل کا ٹھیک پتہ دیتی ہے

Address

Village Khair Abad Disst Dir Lowe
Dir
18750

Telephone

+923490882719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touqeer Nasir official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Touqeer Nasir official:

Share