اتحاد فٹ بال کلب براول

اتحاد فٹ بال کلب براول Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اتحاد فٹ بال کلب براول, Media, Barawal bandi dir Upper, Dir.

23/08/2025

پانچواں بنشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا اختتامی تقریب

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین گول کیپر عبداللہ
22/08/2025

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین گول کیپر عبداللہ

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا سب سے  بہترین سوشل ورکر میاں طارق عزیز میاں
22/08/2025

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین سوشل ورکر میاں طارق عزیز میاں

ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا پانچواں بنشاہی فٹبال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ اپر دیر اور لوئر ...
22/08/2025

ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا پانچواں بنشاہی فٹبال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ اپر دیر اور لوئر دیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی بیس ٹیموں نے اس عظیم فٹبال میلے میں شرکت کی اور شائقین کو بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے۔

فائنل میچ ثمرباغ الیون اور معیار الیون کے درمیان ایک نہایت سنسنی خیز اور یادگار مقابلہ ثابت ہوا، جس میں ثمرباغ الیون نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی اور ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

اختتامی تقریب میں علاقے کے مشران، شائقین، معززین اور سینئر کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

اس شاندار ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں آرگنائزرز واجد، برہان راجہ اور شوکت اقبال کی محنت اور کاوشیں قابلِ تحسین رہیں، جنہوں نے نوجوانوں کے لیے کھیلوں کا یہ خوبصورت پلیٹ فارم فراہم کیا۔

یہ ایونٹ نہ صرف کھیلوں کے فروغ کا ذریعہ بنا بلکہ علاقے کے نوجوانوں میں اتحاد، مثبت سرگرمیوں اور صحت مند مقابلے کا جذبہ پیدا کرنے میں سنگِ میل ثابت ہوا

22/08/2025
پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ fc گراؤنڈ براول بانڈی اج فائنل میچ کا رزلٹ ثمرباغ الیون :0  رئیل سٹار معیارو :0ثمرباغ الی...
22/08/2025

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ fc گراؤنڈ براول بانڈی اج فائنل میچ کا رزلٹ
ثمرباغ الیون :0
رئیل سٹار معیارو :0
ثمرباغ الیون نے پینلٹی کیک پر میچ کوجیت لیا ۔اور فائنل اپنا نام کرلیا
Congratulations Samar Bagh Elvan

اج فائینل میچ میں تحصیل چئیرمین براول جہان عالم خان صاحب TMO صیب براول کے خصوصی ہدایات پر  فائر بریگیڈ سٹاف براول fc گرا...
22/08/2025

اج فائینل میچ میں تحصیل چئیرمین براول جہان عالم خان صاحب TMO صیب براول کے خصوصی ہدایات پر فائر بریگیڈ سٹاف براول fc گراؤنڈ میں چھڑکاؤ کر رھے ھے شکریہ معاز خان

 ❤💍براول کے سٹار فٹبالر فیصل میسی کو مگنی بہت بہت مبارک ہو⁦❣️ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمہاری زندگی میں ڈھیر ساری...
22/08/2025

❤💍
براول کے سٹار فٹبالر فیصل میسی کو مگنی بہت بہت مبارک ہو⁦❣️ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمہاری زندگی میں ڈھیر ساری بلکہ بے شمار خوشیاں دے ‏ہم دل کی گہراٸیوں ںسے
مبارک باد پیش کرتے ہیں💍💍👉

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ رئیل سٹار معیارو اور ثمرباغ الیون کے مابین کھیلا جائے گا۔ تمام شائقین فٹبال ...
21/08/2025

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ رئیل سٹار معیارو اور ثمرباغ الیون کے مابین کھیلا جائے گا۔
تمام شائقین فٹبال کو درخواست ہے کہ بروقت شرکت کریں۔
تاریخ= 22 اگست 2025 بروز جمعہ ۔
وقت 4:00 بجے عصر۔🕝
گراؤنڈ= براول fc

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ fc گراؤنڈ براول بانڈی                                                     دوسرا سیمی فائن...
13/08/2025

پانچواں بینشاہی فٹبال ٹورنامنٹ fc گراؤنڈ براول بانڈی
دوسرا سیمی فائنل
آج کا میچ کا رزلٹ
جنگ بازار دیر :0
معیارو :0
معیارو نے پینلٹی کیک پر میچ کو جیت لیااور فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

Tomorrow 2nd semi final Jung Bazar vs Mayero Fix time 4:30
12/08/2025

Tomorrow 2nd semi final
Jung Bazar vs Mayero
Fix time 4:30

Football Ground 😭😭
16/04/2024

Football Ground 😭😭

Address

Barawal Bandi Dir Upper
Dir

Telephone

+923002178282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتحاد فٹ بال کلب براول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category